NEW
Font size
Worksheetsاردو سبق دو تماشے
Total questions: 10
Worksheet time: 7mins
سبق دو تماشے میں مرکزی کردار کا نام کیا تھا؟
مرزا حامد قدر
مرزا برجس قدر
مرزا عاجز قدر
مرزا عاقب قدر
سبق دو تماشے کے مصنف کا نا م ہے۔
حکیم محمد سعید
غلام عباس
عشرت رحمانی
صدیق سالک
مرزا برجیس قدر موٹر میں بیٹھے کیا دیکھ رہے تھے۔
کپڑے
عطر
جوتے
گھڑی
بھکارن بچی کی عمر کیا تھی؟
تین سال
چار سال
پانچ سال
چھ سال
مرزا کو جوتے کی ضرورت نہیں تھی پھروہ کیوں دکان پر آئے؟
شان دکھانے کے لئے
بھرم رکھنے کے لیے
رعب جھاڑنے کے لئے
مدد کرنے کے لئے
۔مرزا سے بھکارن بچی نے ایک پیسے کے مانگ
بھٹے
چاول
مکئی کے دانے
چنے
سبق کا مرکزی خیال ہے۔
خوش مزاجی سے بات کرنی چاہیے۔
دوسروں کی مدد کرنی چاہیے۔
رحم دلی کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔
جھوٹی شان و شوکت نہیں دکھانی چاہیے۔
مرزا نے کس قسم کی فلم دیکھی؟
مزاحیہ
ڈراوئنی
گھٹیا
سبق آموز
عبارت میں لفظ سزا قواعد کی رو سے کیا ہے۔
مذکر
مونث
واحد
جمع
سبق دو تماشے میں مرکزی کردار کا نام کیا تھا؟
مرزا حامد قدر
مرزا برجس قدر
مرزا عاجز قدر
مرزا عاقب قدر
