NEW
Font size
WorksheetsWord to word translation (verses 1-20)
Total questions: 20
Worksheet time: 12mins
اِنَّ كا كيا مطلب هے؟
نہیں
بیشک
وہ
لیکن
عربی زبان میں “لا” کا کیا معنی ہے؟
نہیں
بیشک
وہ
لیکن
ولٰکِن کا لفظی ترجمہ کیا ہے؟
اور وہ
لیکن
اور لیکن
اور نہیں
هم کے کیا معنی ہیں؟
ہم
وہ
اور وہ سب
نہیں وہ
مِن کا کیا مطلب ہے؟
جو
سے
مَن کا کیا مطلب ہے؟
جو
سے
ولھم کا کیا معنی ہے؟
اور وہ
وہ نہیں
اور وہ نہیں
اور نہیں
في کے کیا معنی ہیں؟
میں
اس میں
اوپر
اس کے اوپر
علىٰ کا معنی؟
اوپر
نیچے
مگر
آخرت
يومنون کا مطلب؟
یقین رکھتے ہیں
ایمان لاتے ہیں
فلاح پانے والے ہیں
دھوکہ دیتے ہیں
یشعرون
وہ نہیں جانتے
وہ نہیں شعور رکھتے
وہ عمل نہیں کرتے
وہ شرک کرتے ہیں
لاَ تُفْسِدُوا
نہ وہ فساد کریں
نہ تم فساد کرو
نہ ہم فساد کریں
نہ تم ایمان لاؤ
السُّفَهَآءُ کا کیا معنی ہے؟
خبردار
وہ کہتے ہیں
بے وقوف
شعور رکھنے والے
واِذَا
اور وه
اور نہ
اور لیکن
اور جب
نَحْنُ
وہ تو
ہم تو
تم ہی
السماء
زمین
آسمان
غشاوة
مہر
بندش
پردہ
يكذبون
وه مزاق اڑاتے ہیں
وہ انکار کرتےہیں
وہ جھوٹ بولتے ہیں
قالوا
کہو
کہا اس نے
وہ کہتے ہیں
يبصرون
وه سن پاتے
وہ بول پاتے
وہ سمجھ پاتے
وہ دیکھ پاتے
