wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اللہ تعالی پر ایمان

Total questions: 17

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

ایمان سے کیا مراد ہے؟

a)

مان لینا

b)

اللہ پر یقین

2.

ہرمسلمان کا ---------- ہے کہ اللہ ----- ہے

(a)  

3.

ہمیشہ سے کون ہے

4 lines
4.

عقیدہ توحید سے کون سی صفات پیدا ہوتی ہیں

a)

جرات, توکل

b)

بد اخلاقی

5.

آخری نبی کون ہیں؟

4 lines
6.

آسما نی کتابیں کیوں آہیں؟

a)

انسا نوں کی ہدایت کے لیہے

b)

انسا نوں

7.

زندگي اور موت کس کے ہاتھ میں ہے؟

a)

اللہ تعالی

b)

فرشتے

8.

وہ کاءہنات یعنی کس کس چيز کو بنانے والا ہے۔

4 lines
9.

وہی سب کو رزق دینے والا اور وہی سب کو ------------ والا ہے۔

(a)  

10.

کاءنات کی کوۂی شے اس سے ---- نہیں۔

(a)  

11.

کوہی اس کی ----- کرنے والا نہیں

(a)  

12.

صرف اسی کو ----- کے لا ہق سمجھا جاہے

(a)  

13.

اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے کس کس کو بھیجا۔

a)

رسول،کتابیں،نبی

b)

صحابہ

14.

قیامت تک کے لیے کس کو آخری نبی اور رسول مانا جاہے

a)

رسول پاک صلم

b)

حضرت موسی ء

15.

عقیدہ توحید کا ایمان سے کیا تعلق ہے۔

a)

اس کی بنیاد ہے

b)

کوہی تعلق نہیں

16.

تمام مشکلا ت میں کس پر بھروسہ کیا جاے

a)

اللہ

b)

لوگ

17.

اس کے علاوہ کسی کا ----- دل میں نہیں ہونا چاہے۔

a)

خوف

b)

علم