Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
اللہ کا گھر کہاں ہے؟
مدینہ میں
مکّہ میں
قطر میں
بحرین میں
یہ بڑا ــــــــــــــــــ سا گھر تھا۔
سادہ
پھولوں والا
کھڑکیوں والا
چھت والا
اللہ کے گھر کے پاس ـــــــــــــــــــ پہاڑیاں تھیں۔
بڑی بڑی
چوڑی چوڑی
لمبی لمبی
چھوٹی چھوٹی
کون اللہ کا گھر بنا رہا تھا؟
حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ
حضرت داؤد ؑ
حضرت عیسیٰ ؑ
حضرت موسیٰ ؑ
View all
7 questions
class 2 ماں باپ کا احترام
Worksheet
•
2nd Grade
5 questions
Khala jan Gr-2 Urdu
REVISION LESSON
COMPUTER
4 questions
گلدان کس نے توڑا
8 questions
آئیےماحول کا خیال رکھیں-2
با غ کی سیر
منّا چوزہ