Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تہوار

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تہوار کس زبان کےلفظ سے نکلا ہے؟

a)

اردو

b)

سندھی

c)

پنچابی

d)

سنسکرت

2.

ہم سال میں کتنی عیدیں مناتے ہیں؟

a)

2

b)

3

c)

5

d)

4

3.

تہوار کس لفظ سے نکلا ہے؟

a)

تیوہار

b)

تمام

c)

تمیز

d)

تحفہ

4.

یہ کونسی تہوار ہے؟

a)

عید الفطر

b)

بڑی عید

c)

کرسمس

d)

ہولی

5.

یہ کونسا تہوار ہے؟

a)

ہولی

b)

کرسمس

c)

عید

d)

دیوالی

6.

عید الفطر کب منائی جاتی ہے؟

a)

یکم شوال

b)

یکم رمضان

c)

یکم مہارم

7.

مسلمان کونسے کیلنڈر کے مطابق اپنے تہوار مناتے ہیں؟

a)

ہجری

b)

عبرانی

c)

ایدانی

d)

عیسوی

8.

عیسائی کرسمس کب مناتے ہیں؟

a)

25 مارچ

b)

25 نومبر

c)

25 دسمبر

d)

25 اگست

9.

ا طاعت اس لفظ کا معانی کیا ہے؟

a)

حکم ماننا

b)

حکم دینا

c)

جس کی کوئی مثال نہ ہو

d)

طاقت

10.

استطاعت

اس کے کیا معانی ہے؟

a)

طاقت\ مالی حثیت

b)

ذمہ داری

c)

حکم ماننا

d)

ان میں سے کوئی بھی نہیں