Font size
Worksheetsماہانہ ٹیسٹ اردو برائے جماعت پنجم اکتوبر 2021
Total questions: 15
Worksheet time: 10mins
ہر سال لاکھوں مسلمان حجر اسود کو_____ دیتے ہیں؟
غسل
بوسہ
نذرانہ
حضرت عثمان غنی نے یہودی سے پورا کنواں کتنےمیں خریدا؟
بارہ ہزار درہم
بیس ہزار درہم
چالیس ہزار درہم
نظم "پاک وطن ہے پاکستان" کو مد نظر رکھتے ہوئے مصرعہ مکمل کریں۔
ہم سب اس سر زمین کے ______ ہیں۔
متوالے
جیالے
رکھوالے
بادشاہی مسجد کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروائی؟
بہادر شاہ ظفر
جلال الدین اکبر
اورنگ زیب عالمگیر
بادشاہی مسجد کے صحن میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ایک لاکھ سے زائد
دو لاکھ
لاتعداد
میجر طفیل محمد شہید کب پیدا ہوئے؟
1912
1914
1924
میجر طفیل محمد نے دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے کتنے جوانوں کا انتخاب کیا؟
50
65
75
درج ذیل جملہ پڑھ کر فعل کی نشاندہی کریں۔
بچے بارش میں کھیل رہے تھے۔
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
وہ حروف جو دو اسموں یا جملوں کو آپس میں ملائیں قواعد کو رو سے انھیں کیا کہا جاتا ہے؟
حروف ندا
حروف فجائیہ
حروف عطف
ایسا کلمہ جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر ہو قواعد کی رو سے اسے کیا کہا جاتا ہے؟
فعل
فاعل
مفعول
نظم صبح سویرے کے شاعر کا نام بتائیں؟
صوفی غلام مصطفی تبسم
سید نظر زیدی
وقار انبالوی
خدشہ کا مترادف بتائیں۔
اندیشہ
فائدہ
خطرہ
پختہ کا متضاد بتائیں۔
مضبوط
بلند
خام
قواعد کی رو سے بتائیں۔
ارفع نے سیب کھایا۔ اس جملے میں ارفع_____ ہے؟
فعل
فاعل
مفعول
Student's Name/Class/Section.
