Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade-4PT1 Revision

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ناراض کا مترادف

a)

خوش

b)

خفا

c)

ہنسی

d)

مسکان

2.

ڈالی کا مترادف

a)

پھول

b)

تنا

c)

پھل

d)

ٹہنی

3.

پیڑ کا مترادف

a)

درخت

b)

زمین

c)

ہوا

d)

پانی

4.

آمد کا مترادف

a)

جانا

b)

آنا

c)

رونا

d)

ہنسنا

5.

بن کا مترادف

a)

پہاڑ

b)

میدان

c)

جنگل

d)

آسمان

6.

شمع کا مترادف

a)

موم بتی

b)

سورج

c)

چاند

d)

تارے

7.

شام کا متضاد کیا ہے؟

a)

آم

b)

عام

c)

نام

d)

صبح

8.

چھوٹا کا متضاد کیا ہے؟

a)

بڑا

b)

اونچا

c)

اگلا

d)

پچھلا

9.

اجالا کا متضاد اندھیرا

a)

صحیح

b)

غلط

10.

سردی کا متضاد کیا ہے

a)

برف

b)

پانی

c)

گرمی

d)

آگ

11.

یہ کس کی تصویر ہے؟

a)

پھینس

b)

چڑیا

c)

طوطا

d)

کدو

12.

یہ کیا ہے؟

a)

کانٹا

b)

بادل

c)

پودا

d)

چٹان

13.

یہ کون سا جانور ہے؟

a)

بلی

b)

خرگوش

c)

بطخ

d)

چیل

14.

یہ کون سا جانور ہے؟

a)

گدھا

b)

گھوڑا

c)

بھینس

d)

ہاتھی

15.

یہ کیا ہے؟

a)

پھول

b)

پھل

c)

تھالی

d)

سبزی

16.

یہ کون ساپھل ہے؟

a)

انگور

b)

کیلا

c)

آم

d)

سیب

17.

یہ پر نہیں ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

18.

چیتا تیز دوڑتا ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

19.

ہاتھی کیسا جانور ہے؟

a)

طاقتور

b)

کمزور

20.

پودا کمزور ہوتا ہے۔

a)

ہاں

b)

نہیں