wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiyat 9th October 22

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

افضل زکر ہے

a)

سبحان اللہ

b)

اللہ اکبر

c)

الحمدللہ

d)

لاالہ الااللہ

2.

لاالہ الااللہ میں لفظ الہ سے مراد ایسی ذات ہے جسے مانا جائے

a)

مالک

b)

خالق

c)

رازق

d)

معبود

3.

اللہ تعالیٰ نے انسان کو خیر اور شر میں فرق کرنے کی صلاحیت اور آواز عطا فرمائی

a)

دل کی

b)

دماغ کی

c)

سوچ کی

d)

ضمیر کی

4.

قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے

a)

پہلی

b)

آخری

c)

تیسری

d)

دوسری

5.

قرآن کریم سابقہ آسمانی کتابوں کی کرتا ہے

a)

تعریف

b)

تردید

c)

توصیف

d)

تصدیق

6.

سابقہ آسمانی کتابیں ہیں

a)

محفوظ

b)

غیر محفوظ

c)

قابل عمل

d)

ناقابلِ عمل

7.

جامع القرن کسے کہتے ہیں۔

a)

حضرت عثمان رضی اللہ علیہ

b)

حضرت عمر رضی اللہ

c)

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ

d)

حضرت علی رضی اللہ

8.

اللہ تعالیٰ نے انسان کی رہنمائی کے لیے کیا اہتمام فرمایا؟

a)

دنیا بنائی

b)

انبیاء کرام علیھم السلام بھیجے

c)

ذہن عطا فرمایا

d)

بزرگانِ دین پیدا فرمائے

9.

کس خلیفہ راشد نے قرآن مجید کی نقول تمام صوبائی دارالحکومتوں کو بھجوائیں

a)

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ

b)

حضرت عمر رضی اللہ

c)

حضرت عثمان رضی اللہ

d)

حضرت علی رضی اللہ

10.

زبور کس نبی پر نازل ہوئی

a)

حضرت ابرہیم علیہ السلام

b)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

c)

حضرت داؤد علیہ السلام

d)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

11.

تورات کس نبی پر نازل ہوئی ۔

a)

حضرت ابرہیم علیہ السلام

b)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

c)

حضرت داؤد علیہ السلام

d)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

12.

قرآن مجید کو پچھلی کتابوں کے لئے کہا گیا ہے

a)

مکتوبا

b)

شہیدا

c)

مھیمنا

d)

مصدقا اور مھیمنا

13.

قرآن مجید انسانی زندگی کے پہلوؤں کی رہنمائی کرتاہے

a)

معاشرتی

b)

معاشی

c)

مزہبی

d)

تمام

14.

قرآن مجید انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے متعلق تعلیمات پیش کرتاہے

a)

جامع

b)

مکمل

c)

نا مکمل

d)

درست