wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Deeniyath VII th Std

Total questions: 25

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

جب بھی سلام کرو تو ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ کرنا چاہئے

a)

عبادت

b)

سلامت

c)

پورا سلام

2.

قرآن شریف پڑھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ ہے

a)

سنت

b)

واجب

c)

فرض

3.

ہمزہ اور ہا کا مخارج ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ دینے کی طرف سے ہے

a)

وسط حلق

b)

اقصائے حلق

c)

جوف

4.

کل مخارج ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ہیں

a)

15

b)

18

c)

17

5.

اوپر کے سامنے کے دو دانت کو.............. کہتے ہیں

a)

رباعیات

b)

ثنایا علیا

c)

انیاب

6.

فَاَ نْذَرْتُكُمْ ................تَلَظّٰى

a)

وَلَسَوْفَ

b)

عَلَيْھَا

c)

نَا رًا

7.

نیند سے بیدار ہو کر ....................کرنا

a)

وضو

b)

مسواک

c)

عبادت

8.

یارب! مجھے ................ قائم کرنے والا بنادیجئے

a)

دعا

b)

عبادت

c)

نماز

9.

مسواک سے ................ کو صاف کرنا

a)

زبان

b)

دانت

c)

ہاتھ

10.

سبق طالبعلم کے لئے .................ہے

a)

مشکل

b)

آسان

c)

ہدایت

11.

اللہ تعالی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ عنایت فرمائیں گے

a)

ایمان

b)

مقام محمود

c)

جھنڈے

12.

ملک شام کا ایک علاقہ ہے

a)

موتہ

b)

دمشق

c)

عرب

13.

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ بچپن ہی سے صفائی پسند تھے

a)

غلط

b)

صحیح

14.

بائیں ہاتھ میں تیل لینا

a)

صحیح

b)

غلط

15.

زیتون یا پیلو کے درخت کی مسواک کرنا

a)

غلط

b)

صحیح

16.

..................... فِيْ الثًّلَّا جًةِ

a)

درخت میں

b)

کمرے میں

c)

فریج میں

17.

آدمی بازار میں ہے

a)

اِلَی الْمَدْرَسَةِ

b)

اَنْتَ كَا تِبُ بَالْقَلَمِ

c)

الرَّجُلُ فِيْ السُّوْقِ

18.

قلم کہاں ہے؟

a)

کَیْفَ الْقَلَمِ

b)

اَیْنَ الْمَدْرَسَةِ

c)

اَیْنَ الْقَلَمِ

19.

اَلثَّوْبَ فِيْ الدُّوْلَا بِ

a)

کمرے میں کپڑے ہیں

b)

کپڑے کہاں ہیں

c)

کپڑے الماری میں ہیں

20.

گل کے معنی کیا ہیں؟

a)

کانٹا

b)

خوشبو

c)

پھول

21.

سارے نبیوں اور رسو لوں میں سب سے افضل کون ہیں؟

a)

صحابہ رضی اللہ عنہ

b)

آدم علیہ السلام

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

22.

رسول اور نبی میں کیا فرق ہے؟

a)

زیادہ

b)

کم

c)

تھوڑا سا

23.

کرنا چاہئے مرتبہ کم از کم تین مسواک

a)

مرتبہ تین کرنا چاہئے مسواک کم از کم

b)

کم از کم مسواک کرنا چاہئے مرتبہ تین

c)

مسواک کم از کم تین مرتبہ کرنا چاہئے

24.

لگانا پہلے سرمہ سونے سے

a)

سرمہ پہلے سے سونے لگانا

b)

سونے سے لگانا پہلے سرمہ

c)

سونے سے پہلے سرمہ لگا نا

25.

ہے نعمت کی اللہ علم

a)

اللہ نعمت ہے علم کی

b)

علم اللہ کی نعمت ہے

c)

اللہ نعمت ہے علم کی