wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلا میا ت دہرائی ٹیسٹ برا ئے جماعت د و م (اللہ تعالیٰ کے انعا مات

Total questions: 7

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اپنا پو را نام ،جماعت اور سیکشن لکھیں ۔

4 lines
2.

ـــــــــــــــــــــ سو رۃ ایک دعا ہے۔

a)

سو رۃ الفلق

b)

سو رۃ ا لنا س

c)

سو رۃ الفاتحہ

3.

ہمیں اللہ تعالیٰ کی نعمتو ں کا ــــــــــــ ادا کر نا چاہیے۔

a)

شکر

b)

نا شکری

c)

د و نو ں

4.

اللہ کے ــــــــــــــــــ پانے والے لو گ وہ ہو تے ہیں جو اللہ کے بتائے ہو ئے راستے پر چلتے ہیں۔

a)

انعا ما ت

b)

سزا

c)

عذ ا ب

5.

اللہ تعالیٰ اپنے انعامات کے صلے میں کو ئی ـــــــــــــــــــــ نہیں چا ہتا۔

a)

فا ئدہ

b)

نقصا ن

c)

د و نو ں نہیں

6.

اے اللہ ہمیں ان لو گو ں کے راستے پر چلا جن کو تو نے ـــــــــــــــــ د یے ۔

a)

انعام

b)

نقصا ن

c)

عذ ا ب

7.

اللہ تعالیٰ تما م مخلو قا ت کا ــــــــــــــــ ہے۔

a)

صرف خا لق

b)

صر ف ما لک

c)

خا لق و ما لک