NEW
Font size
Worksheetsاسلامیات کلاس سوم اکتوبر 2021
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
مشہور آسمانی کتابیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں
ایک
دو
تین
چار
آخری آسمانی کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
قرآن
زبور
توریت
انجیل
قرآن مجید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برس کے عرسےمیں نازل ہوا
22
23
24
25
قرآن مجید۔۔۔۔۔۔۔۔زبان میں ہے
فارسی
پنجابی
عربی
اردو
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ۔۔۔۔۔۔۔۔نازل ہوئی
توریت
انجیل
زبور
قرآن
قرآن مجید نازل ہوا
حضرت ابرہیم علیہ السلام
حضرت موسیٰٰ علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
زبور نازل ہوئی
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر
حضرت ہارون علیہ السلام پر
حضرت نوح علیہ السلام پر
حضرت داؤد علیہ السلام پر
توریت نازل ہوئی
حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر
حضرت داؤد علیہ السلام پر
اللہ تعالیٰ نے کس فرشتے کے ذریعے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن مجید نازل کیا
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت جبرائیل علیہ السلام
اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والی مشہور کتابوں کی تعداد کتنی تھی
4
5
6
7
کونسی زندگی ہمیشہ رہے گی
دنیا کی
قبر کی
حساب کے بعد کی
آخرت کی
لوگوں کو سیدھا راستہ دکھانے کے لیے اللہ تعالٰی نے بھیجے
رسول
فرشتے
لوگ
جنات
جن لوگوں نے اللہ کے احکام کے مطابق زندگی گزاری ہو اللہ انکو کہاں بھیجے گا
دنیا میں
قبر میں
جنت میں
بہشت میں
ہمیں دنیا کی زندگی کس کے احکام کے مطابق گزارنی چاہیے
اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے
فرشتوں کے
لوگوں کے
تمام نبیوں کے
