Worksheetsجماعت نہم سبق :ایک پودا اور گھاس
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
نظم " ایک پودا اور گھاس" کے شاعر کا نام کیا ہے؟
افسر میرٹھی
اسماعیل میرٹھی
الطاف حسین حالی
اختر شیرانی
پودا اور گھاس دونوں کہاں کھڑے ہیں؟
جنگل
صحرا
باغ
گھر
جنگل
گھاس نے کسے رفیق کہا؟
ہریالی
گائے
بیل
پودے
"ہماری اور تمھاری ایک ذات ہے " یہ کس نے کہا؟
گھاس
پودا
شاعر
باغ
ہے ہماری اور تمھاری ایک ذات
ایک قدرت سے ہے دونوں کی حیات
اس شعر میں دونوں سے مراد کون ہیں؟
مٹی اور پانی
ہوا اور روشنی
پودا اور گھاس
پودا اور پانی
عنایت کی نظر کس پر ہے؟
گھاس
پودے
زمین
روشنی
جڑ سے کھود کر کسے پھینک دیتے ہیں؟
پودے
پتوں
پھول
گھاس
گھوڑے،گدھے،بیل،کیا کھاتے ہیں؟
پودے
گھاس
ہریالی
پتے
جانور کی ڈنڈے سے خبر کیوں لی جاتی ہے؟
گھاس کھانے پر
پانی پینے پر
پودے کھانے پر
بھاگ جانے پر
چاہتے ہیں تجھ کو سب کرتے ہیں پیار
کچھ پتہ اس کا بتا اے دوست دار
اس شعر میں کسے پیار کرتے کہا جارہا ہے؟
گھاس ،ہریالی
پھول، پتے
بیل،بوٹے
پودے
تیرا گلا غلط ہے یہ کس نے کہا؟
گھاس
پودا
پودے
شاعر
صرف سایہ اور میوہ ہے عزیز" یہ کس نے کہا؟
پودے
گھاس
شاعر
انسان
سایا اور میوہ کسے عزیز ہے؟
گھاس
پودے
شاعر
انسان
فائدہ اک روز مجھ سے پائیں گے
شعر مکمل کریں
ہے یہاں عزت کا سہرا اس کے سر
مجھ میں اور تجھ میں نہیں کچھ بھی تمیز
سایے میں بیٹھیں گے اور پھل کھائیں گے
جس سے پہنچے نفع سب کو بیشتر
جس سے نفع پہنچے اس کو کیا ملتا ہے ؟
ذلت
عزت
رسوائی
فخر
اسمعیل میرٹھی نے کونسا پیشہ اختیار کیا تھا؟
شاعری
مولوی
معلمی
نگرانی
"کلیات اسمعیل " کس کا مجموعہ کلام ہے؟
افسر میرٹھی
اسمعیل میرٹھی
تلوک چند محروم
سورج نرائن مہر
اسماعیل میرٹھی کے عہد کے شعراء ہیں۔
اقبال،حالی
جگر،بہادر شاہ ظفر
شبلی نعمانی،مولوی عبدالحق
حالی،شبلی
لفظ" حیات" کا مترادف کیا ہے؟
موت
اجل
زندگی
صحت
لفظ" رفیق" کا مترادف کیا ہے؟
بھائی
دوست
دشمن
رقیب
لفظ" جانور" کا متضاد کیا ہے؟
جانوروں
آدمی
انسان
انسانوں
لفظ " فائدہ" کی جمع کیا ہے؟
نقصان
نفع
زیاں
مساوی
لفظ" عزت " کا متضاد کیا ہے؟
کامیابی
شہرت
بد نامی
ذلت
لفظ" نفع" کا متضاد کیا ہے؟
فائدہ
فوائد
زیاں
نقصان
لفظ" نفع" کا مترادف کیا ہے؟
نقصان
فائدہ
زیاں
عزت
