Font size
S
M
L
XL
WorksheetsLevel 1
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
: مندرجہ بالا آیت میں اِنْ کا لفظی ترجمہ
a)
نہیں
b)
اگر
c)
محض
2.
: مندرجہ بالا حصّے میں یُحِبُّ کا لفظی ترجمہ
a)
وہ پسند کرتا ہے
b)
وہ پسند کرتا ہے یا کرے گا
c)
اس نے پسند کیا
d)
چاہیے کہ وہ پسند کرے
3.
: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
a)
اس نے کہا یقیناً میں اللّه کو گواہ ٹھہراتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو کہ میں ان سے بیزار ہوں جنہیں تم شریک ٹھہراتے ہو۔
b)
اس نے کہا یقیناً میں اللّه کو گواہ ٹھہراتا ہوں اور تم بھی اسے گواہ ٹھہراؤ کہ میں اس سے بیزار ہوں جو تم شرک کرتے ہو۔
c)
اس نے کہا یقیناً میں اللّه کو گواہ ٹھہراتا ہوں اور تمہیں بھی گواہ ٹھہراتا ہوں کہ میں ان سے بیزار ہوں جنہیں تم شریک ٹھہراتے ہو۔
4.
: اِلَّا كيا ہے
a)
حرف
b)
اسم
c)
فعل
5.
یَعۡدِلُوۡنَ کا مادہ
a)
ع د ل
b)
ي ع ل
c)
ع ت ل
6.
کَفَرُوۡا کا لفظی ترجمہ
a)
اس نے کفر کیا
b)
انہوں نے کفر کیا
c)
وہ کفر کرتے ہیں یا کریں گے
Reset
