wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Mid Term Exams,2021 Islamiat class 7 th

Total questions: 36

Worksheet time: 28mins

Name
Class
Date
1.

حضرت فریدالدین گنج شکررحمۃ اللّٰہ علیہ کی وفات کے وقت عمر۔۔۔۔ سال تھی۔

a)

پچاس

b)

پچپن

c)

پچانوے

d)

پچیس

2.

اتباع کا تعلق۔۔۔۔۔ اور اسوۂ حسنہ کے ساتھ ہے۔

a)

سنت

b)

عملی ہدایات

c)

عملی معاملات

d)

ایمان

3.

زکوٰۃ۔۔۔۔ عبادت ہے۔

a)

بدنی

b)

مالی

c)

اعلی

d)

تعلیمی

4.

ملتان آتے وقت حضرت فریدالدین گنج شکررحمۃ اللّٰہ علیہ کی عمر کتنی تھی؟

a)

گیارہ سال

b)

بارہ سال

c)

تیرہ سال

d)

چودہ سال

5.

اللّٰہ تعالی نےانسانوں کو ۔۔۔۔ کےلئے پیدا کیا۔

a)

کام

b)

سکون

c)

عبادت

d)

ہمدردی

6.

کس عبادت سے مال پاک ہو جاتا ہے؟

a)

نماز

b)

زکوٰۃ

c)

دیانتداری

d)

صبر

7.

لفظی اعتبار سےدعاکے معنی کیا ہیں؟

a)

طلب کرنا

b)

دوڑنا

c)

خرچ کرنا

d)

پکارنا

8.

حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ۔۔۔۔ کو عبادت کی روح کہا ہے۔

a)

عاجزی

b)

دعا مانگنے

c)

امانت داری

d)

خواہش کرنا

9.

صار فِ زکوۃ کتنے ہیں؟

a)

آٹھ

b)

نو

c)

سات

d)

دس

10.

غزوہ حنین میں دشمن کے کتنے آدمی مارے گئے؟

a)

پچاس

b)

ستر

c)

ساٹھ

d)

اسّی

11.

بنو ہوازن کے سردار کا کیا نام تھا؟

a)

مالک بن عوف

b)

عدی بن عوف

c)

مالک بن ولید

d)

سفیان بن حرب

12.

اللّٰہ تعالی سے دعا نہ مانگنا ۔۔۔۔ کے مترادف ہے۔

a)

عاجزی

b)

یقین

c)

بے صبری

d)

تکبر

13.

حضرت بابافرید الدین رحمۃ اللّٰہ علیہ کی پیدائش کس ہجری سال میں ہوئی؟

a)

ھ 569

b)

ھ 579

c)

ھ589

d)

ھ 567

14.

قرآن مجید میں کن کی دعاؤں کا ذکر آیا ہے؟

a)

اولیاء

b)

انبیاء

c)

شہداء

d)

صدیقین

15.

حضرت عائشہ رضی اللّٰہ تعالی عنہا غیبت اور ۔۔۔۔۔ سے احتراز برتتی تھیں۔

a)

سنجیدگی

b)

بداخلاقی

c)

بے رحمی

d)

بدگوئی

16.

سونے کا نصاب کتنا ہے؟

a)

ساڑھے پانچ تولے

b)

ساڑھے سات تولے

c)

چھ تولے

d)

آٹھ تولے

17.

کافروں نےبیت اللّٰہ کے اندر ۔۔۔۔ بت رکھے ہوئے تھے۔

a)

تین سو

b)

تین سو تیرہ

c)

تین سو ساٹھ

d)

تین سو پچاس

18.

زکوٰۃ کے ذریعے امیر لوگوں میں کون سا جذبہ پیدا ہوتا ہے؟

a)

دشمنی کا

b)

منافقت کا

c)

وعدہ خلا فی کا

d)

ہمدردی کا

19.

قریش کا کونسا سردار معاہدہ حدیبیہ کی تجدید کرنے کے لئے مدینہ منورہ پہنچا؟

a)

ابو جہل

b)

شیبہ

c)

عتبہ

d)

ابو سفیان

20.

حنین مکہ مکرمہ سے قریباً۔۔۔۔۔ کے فاصلے پر ایک وادی ہے۔

a)

تیس کلو میٹر

b)

بیس کلو میٹر

c)

چالیس کلو میٹر

d)

پچاس کلو میٹر

21.

سخاوت کے مقابلے میں کون سا لفظ آیا ہے۔

a)

عدالت

b)

شجاعت

c)

بخل

d)

مساوات

22.

غزوہ حنین کس سن ہجری میں لڑی گئی؟

a)

سات ہجری

b)

آٹھ ہجری

c)

نو ہجری

d)

دس ہجری

23.

۔۔۔۔۔۔ کا سخاوت کی وجہ سے لقب ہی غنی مشہور ہو گیا تھا ۔

a)

حضرت علی رضی اللّٰہ تعالی عنہ

b)

حضرت عثمان رضی اللّٰہ تعالی عنہ

c)

حضرت عمر رضی اللّٰہ تعالی عنہ

d)

حضرت ابو بکر رضی اللّٰہ تعالی عنہ

24.

میانہ روی کا معنی ہے۔۔۔۔۔راستہ

a)

لمبا

b)

درمیانی

c)

مجموعی

d)

آسان

25.

غم میں کس چیز کا دامن نہ چھوڑا جائے؟

a)

سخاوت

b)

جذبات

c)

مساوات

d)

صبر

26.

معاشی میانہ روی یہ ہے کہ نہ۔۔۔۔۔ کی جائے اور نہ ہی کنجوسی۔

a)

فضول خرچی

b)

محتاجی

c)

بچت

d)

بے اعتدالی

27.

اجودھن کا موجودہ نام ۔۔۔۔ ہے۔

a)

بغداد

b)

بخارا

c)

پاک پتن

d)

کھوتوال

28.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالی عنہا اعلان نبوت کے کس سال مکہ میں پیدا ہوئیں۔

a)

دوسرے

b)

تیسرے

c)

چوتھے

d)

پانچویں

29.

حضرت فرید الدین گنج شکر رحمۃ اللّٰہ علیہ نے قرآن پاک کہاں سے حفظ کیا؟

a)

لاہور

b)

ملتان

c)

اجمیر

d)

پاک پتن

30.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالی عنہا کی ۔۔۔۔ کی عمر میں وفات ہوئی؟

a)

سال 67

b)

56 سال

c)

76 سال

d)

سال 66

31.

حضرت عباس رضی اللّٰہ تعالی عنہ نے ۔۔۔۔ کو امان دی۔

a)

ابو لہب

b)

ابو جہل

c)

ابو سفیان

d)

ابو طالب

32.

فتح مکہ کے موقع پر آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ۔۔۔۔ صحابہ کرام تھے۔

a)

پانچ ہزار

b)

چھ ہزار

c)

دس ہزار

d)

بارہ ہزار

33.

مصارفِ زکوٰۃ کی تفصیل قرآن مجید کی کس سورت میں بیان کی گئی ہے؟

a)

سورۃ البقرہ میں

b)

سورۃالتوبہ میں

c)

سورۃالنساء میں

d)

سورۃالغاشیہ میں

34.

اسلامی عبادات میں سے ۔۔۔۔ سب سے افضل ہے۔

a)

زکوۃ

b)

نماز

c)

حج

d)

روزہ

35.

کس عبادت میں ریاکاری اور دکھلاوا نہیں ہوتا؟

a)

نماز

b)

زکوٰۃ

c)

حج

d)

روزہ

36.

Write your full name, father’s name, admission number, class and section

4 lines