wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ا سلا میا ت د ہرا ئی ٹیسٹ برائے جما عت د و م حضرت محمد ﷺ

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

اپنا پو را نام ،جماعت اور سیکشن لکھیں ۔

4 lines
2.

و ا لد ہ کی وفا ت کے بعد آ پ ﷺ کی پر و رش ــــــــــــــــــ نے کی ۔

a)

چچا

b)

د اد ا

c)

وا لد

3.

آ پﷺ کی کبھی ــــــــــ لڑ کو ں سے دو ستی نہ رہی ۔

a)

بر ے

b)

اچھے

c)

بہت اچھے

4.

حضرت عبد المطلب اپنی عظمت و سخا وت کی وجہ سے قو م کے ـــــــــــــــــــ تھے۔

a)

سر دار

b)

خلیفہ

c)

ما لک

5.

آ پ ﷺ کے دادا آپ ﷺ کو اپنے ــــــــــــــــــ پر بٹھا کر بیت اللہ کا طو اف کیا کرتے تھے ۔

a)

کند ھے

b)

با زو

c)

گو د

6.

حضر ت ابو طا لب آپ ﷺ کے ـــــــــــــ تھے۔

a)

دادا

b)

چچا

c)

ما مو ں