wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

grade 6 verb

Total questions: 10

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

کسی بھی کام کا کرنا یا ہونا ------- کہلاتا ہے۔

a)

حرف

b)

اسم

c)

فعل

d)

نظم

2.

بچے پڑھ رہے ہیں۔

اس جملے میں فعل کیا ہے؟

a)

بچے

b)

پڑھنا

c)

سونا

d)

ہیں

3.

اسلم کھیل رہا ہے۔

اس میں فعل کیا ہے؟

a)

اسلم

b)

احمد

c)

کھیل

d)

ہوا

4.

بچے میدان میں ------- رہے ہیں۔

فعل تلاش کریں۔

a)

کتاب

b)

کُرسی

c)

کھیل

d)

کوئی نہیں

5.

دیئے گئے الفاظ میں سے فعل تلاش کریں۔

a)

عربی

b)

سونا

c)

کمرہ

d)

کوئی نہیں

6.

گھنٹی ---- رہی ہے۔

a)

کالی

b)

سفید

c)

بج

d)

سج

7.

وہ ------- رہی ہے۔

a)

کھانا

b)

لکھ

c)

کُچھ

d)

کوئی نہیں

8.

میں درختوں کو ----- رہی ہوں۔

a)

کاٹ

b)

کڑوا

c)

اچھا

d)

بُرا

9.

فعل الفاظ تلاش کریں۔

a)

ہمارا ۔ تمھارا

b)

کام ۔ وقت

c)

اُڑنا ۔ جانا

d)

کوئی نہیں

10.

بندر ------ رہے ہیں۔

a)

بات

b)

شام

c)

گھر

d)

بھاگ