wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade - One_Pakistan International school Alkhobar.

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

_______یہ سورج

a)

چمکتا

b)

برستا

2.

-زارا کا گھر بہت______ ہے

a)

پیارا

b)

چھوٹا

3.

-علی اور ثنا_______سے بات کرتے ہیں

a)

سختی

b)

نرمی

4.

-جھٹ سے ایک درخت پر چڑھ گیا _______

a)

زاہد

b)

خالد

5.

-_______میں اپنی امی کی مدد کرتی

a)

ہو

b)

ہوں

6.

-______دونوں دوست جنگل میں جا رہے

a)

تھا

b)

تھے

7.

-کھیت کا مالک بہت_______ تھا

a)

غصے والا

b)

رحم دل

8.

-کھانا ہمیشہ ________ سے کھائیں

a)

دائیں

b)

بائیں

9.

یہ ________خدائی

a)

ساری

b)

آدھی

10.

-زارا کے گھر میں_______ کمرے ہیں

a)

تین

b)

دو

11.

-علی اور ثناء صبح اٹھ کر امی ابو کو _______کرتے ہیں

a)

اللہ حافظ

b)

سلام

12.

-________ہم سب مل جل کر رہتے

a)

ہے

b)

ہیں

13.

-دونوں دوست_______ کو دیکھ کر ڈر گئے

a)

سانپ

b)

ریچھ

14.

-نوجوان بہت ______تھا

a)

سمجھ دار

b)

بےوقوف

15.

-اگر سورج نہ ہوتا تو ہر طرف_______ ہوتا

a)

اندھیرا

b)

روشنی

16.

-جو مصیبت کے وقت ساتھ چھوڑ دے وہ______ نہیں ہوتا

a)

دشمن

b)

دوست

17.

-زارا کے گھر میں دادا دادی رہتے ہیں

a)

✔️

b)

✖️

18.

-حمد میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جاتی ہے

a)

✔️

b)

✖️

19.

-علی اور ثناء کسی کی مدد نہیں کرتے

a)

✔️

b)

✖️

20.

-زاہد نے اپنی سانس روک رکھی تھی

a)

✔️

b)

✖️

21.

-نوجوان کے گھوڑے نے کھیت کا نقصان کر دیا تھا

a)

✔️

b)

✖️

22.

-اونچی آواز میں بات کرنا اچھی بات ہے

a)

✔️

b)

✖️

23.

-واحد کے جمع بتائیں

کمرا

a)

کمریں

b)

کمرے

24.

-واحد کے جمع بتائیں


چشمہ

a)

چشمے

b)

چشمیں

25.

-مذکر کے مونث بتائیں


گھوڑا

a)

گھوڑے

b)

گھوڑی

26.

-مذکر کے مونث بتائیں


ماموں

a)

ممانی

b)

مامی

27.

-متضاد بتائیں


قریب

a)

نزدیک

b)

دور

28.

-متضاد بتائیں


اترنا

a)

چڑھنا

b)

بھاگنا

29.

-میں نے پودوں______ پانی دیا

a)

کی

b)

کو

30.

-_______علی سو رہا

a)

تھا

b)

تھے