WorksheetsGrade - One_Pakistan International school Alkhobar.
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
ہمارا مذہب کیا ہے؟
a)
عیسائی
b)
اسلام
2.
-اللہ تعالیٰ کا کوئی شریک نہیں ہے
a)
درست
b)
غلط
3.
-اللہ تعالٰی نے ایک لاکھ ___ نبی بھیجے
a)
پچاس ہزار
b)
چوبیس ہزار
4.
- اللہ تعالٰی اپنی مخلوق سے ____ کرتا ہے
a)
محبت
b)
نفرت
5.
-قرآن مجید اللہ کی ___کتاب ہے
a)
پہلی
b)
آخری
6.
-جن نبیوں پر اللہ نے کتابیں اتاریں
a)
رسول
b)
فرشتے
7.
-توریت نازل ہوئی
a)
حضرت موسیٰ علیہ السلام
b)
حضرت عیسٰی علیہ السلام السلام
8.
فرشتہ وحی کا نام
a)
حضرت عزرائیل علیہ السلام
b)
حضرت جبرائیل علیہ السلام
9.
- قرآن مجید نازل ہوا
a)
تقريباً 30 سال
b)
تقریباً 23 سال
10.
حدیث مبارکہ :
"صفائی __ ایمان ہے - "
a)
چوتھائی
b)
نصف
11.
-صفائی رکھنے سے انسان بیمار ہوتا ہے
a)
درست
b)
غلط
12.
-ہر نماز سے پہلے سنت ہے
a)
لباس تبدیل کرنا
b)
مسواک
13.
-طَبِیْبٌ کے معنی ہیں
a)
لوہار
b)
ڈاکٹر
14.
-بَابٌ کے معنی ہیں
a)
دروازہ
b)
دیوار
15.
-مسلمانوں پر نمازیں فرض ہیں
a)
5
b)
10
100 %
