wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Para 13th Level 1

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ

a)

اور اس نے اپنے کارندوں سے کہا کہ ماپ ان کے سامان ہی میں رکھ دو

b)

اور اس نے اپنے کارندوں سے کہا کہ انکی پونجی ان کے سامان ہی میں رکھ دو

c)

اور اس نے اپنے کارندوں سے کہا کہ پانی پینے کا برتن ان کے سامان ہی میں رکھ دو

2.

: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ

a)

پس جب وہ یوسف کے سامنے پیش ہوئے تو اس نے اپنے والدین کو اپنے قریب جگہ دی

b)

پس جب وہ یوسف کے سامنے پیش ہوئے تو اس نے اپنے والدین کو اپنے قریب گھر دیا

c)

پس جب وہ یوسف کے سامنے پیش ہوئے تو اس نے اپنے والدین کو اپنے قریب غلہ دیا

3.

: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ

a)

تنگ کر دیا جاتا ہے رزق اور کشادہ کر دیا جاتا ہے جب اللّه چاہتا ہے

b)

رزق کا تنگ کرنا اور کشادہ کرنا اللّه کے ہاتھ میں ہے

c)

اللّه جسکے لیے چاہے رزق کشادہ کرتا ہے اور تنگ بھی کرتا ہے

4.

: مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ

a)

ہم تھوڑی سی پونجی کے ساتھ آئے ہیں ہمیں خیرات کر اور ماپ پورا دے

b)

ہم تھوڑی سی پونجی لائے ہیں پس ہمیں بھرپور تول عطا کر اور ہم پر صدقہ کر

c)

پس ہمیں خیرات کرو اور ماپ پورا دو ہم تھوڑی سی پونجی کے ساتھ آئے ہیں

5.

: مندرجہ بالا حصّے میں رُدَّتۡ کا لفظی ترجمہ

a)

واپس لے لی گئی

b)

وہ واپس نہیں دی گئی

c)

وہ واپس لوٹا دی گئی

6.

: مندرجہ بالا حصّے میں لَا مَرَدَّ کا لفظی ترجمہ

a)

کسی صورت نہیں ٹالنا

b)

وہ نہیں لوٹا دی گئی

c)

وہ لوٹی نہیں

7.

: مندرجہ بالا حصّے میں مُعَقِّبَ کا لفظی ترجمہ

a)

آگے آنے والا

b)

ٹالنے والا

c)

تعاقب کرنے والا

8.

مند رجہ بالا آیت میں الزبد کیا ہے؟

a)

اسم

b)

فعل

c)

حرف

9.

مند رجہ بالا آیت میں سرق کیا ہے؟

a)

اسم

b)

فعل

c)

حرف