wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو چیک پوائنٹ 4 جماعت اول

Total questions: 18

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

سبق کی جمع بتائے

a)

سبوق

b)

اسباق

c)

سباق

2.

فوج کی جمع لکھیے

a)

افواج

b)

فوجیں

c)

فوجی

3.

میرے پاس ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

کرسیاں

b)

کرسیوں

c)

کرسی

4.

درخت پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

a)

آموں

b)

آم

c)

آمیں

5.

آسمان پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اڑ رہے ہیں۔

a)

پرندہ

b)

پرندے

c)

پرندوں

6.

حروف جوڑ کر لفظ بنائیں۔

م + ی + ر + ا

a)
b)
c)
d)
7.

ستا رہ کی جمع

a)

ہمارے

b)

ستارے

8.

مرغا اوپر اور مرغیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

a)

آگے

b)

سامنے

c)

نیچے

d)

پیچھے

9.

حروف جوڑ کر لفظ بنائیں

ت + ا + ل + ا

a)

تا لا

b)

مالا

10.

حروف جوڑ کر لفظ بنائیں

ت + ا + ل + ا

a)

تا لا

b)

مالا

11.

دیۓ گۓ اعراب کی نشاندہی کریں۔

a)

زبر

b)

پیش

c)

زیر

12.

تصویر دیکھ کر صحیح موضوع کی پہچان کریں۔

a)
b)
c)
13.

الفاظ پر کون سےاعراب کا استعمال کیا گیا ہے ؟

a)
b)
c)
d)
14.

بلی کا دل ـــــــــــــــ کھانے کو چاہ رہا تھا

a)

روتی

b)

گوشت

c)

چوہے

d)

انڈے

15.

چوہے بلی کو دیکھ کراپنے اپنے -------- میں جا گھسے-

a)

گھروں

b)

بلوں

c)

جالوں

16.

'' دعوت '' کا صحیح جملہ بتائیں ''

a)

-ہم کھانا کھانے گئے

b)

-ہمیں دعوت میں جانا تھا

c)

-چوہے نے کھانا کھایا

17.

- گول

-ہم اواز الفاط بتائیں

a)

سزا

b)

مٹول

c)

صاف

18.

-بلی نے کس کے شکار کی کوشش کی

a)

چوہا

b)

چڑیا

c)

کوے