wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

خلق عظیم

Total questions: 18

Worksheet time: 22mins

Name
Class
Date
1.

رسول اللہ کی رحمت و شفقت ------ تک ہی محدود نہ تھی

a)

انسانوں

b)

جنوں

c)

جانوروں

2.

اور (اے پیغمبر)ہم نے آپ کو (۔ ) جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا

a)

سب

b)

تمام

3.

ایک آ دمی نے آ پ رسول اللّٰہ صلی و علیہ وسلم کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا لیکن آ پ نے اس کو ------

a)

معاف کردیا

b)

کید کر لیا

c)

قتل کردیا

4.

لقد کان لکم فی رسول اللّٰہ اسوت حسنتہ

a)

تمہارے لیے رسول اللّٰہ (کی" "زندگی)میں بہترین نمونے ہے۔

b)

"جو شخص رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جا ے گا"

5.

تم زمین والوں پر رحم کرو -------والا تم پر رحم کرے گا۔

a)

آ سمان

b)

اوپر

6.

آ پ صلی اللّٰہ علیہ وسلم جانوروں کے ساتھ بھی ---------- کا عمل فرماتے۔

a)

رحمت و شفقت

b)

ایمان داری

c)

انصاف

7.

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے چچا حضرت حمزہ رضی اللّٰہ عنہ کا قاتل ------ مسلمان ہو گیا۔

a)

وحشی

b)

حبشی

c)

کافر

8.

ایمان والوں کی صفت یہ ہے کے وہ مصیبت اور مشکل میں-------- سے کام لیتے ہیں

a)

صبر وتحمل

b)

سچائی

c)

جھوٹ

9.

غزوہ احد میں آ پ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے----- مبارک شہید ہو گئے------

a)

دانت

b)

بال

c)

کپڑے

10.

الذین صبرواوعلی ربھم یتو کلون

a)

اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہدوں وپیمان کی نگہبانی کرتے ہیں

b)

صبر کر نے والے اللّٰہ ہی پر توکل کرتے ہیں۔

11.

آ پ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے دین کی تبلیغ کا کام ------ سال کے عرصے میں پورا کیا۔

a)

ایکس

b)

اونتس

c)

چونتیس

d)

تیس

12.

صبر کے معنی ہیں اپنے آ پ کو قابو میں رکھنا------ برداشت کرنا۔

a)

ضرر

b)

تکالیف

c)

گستاخی

13.

کامیابی حاصل کرنے کے لیے ----- ضرورت ہوتی ہے۔

a)

قسمت کی

b)

محنت کی

c)

ایمانداری کی

14.

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کسی سے ----- نہیں لیتے تھے۔

a)

زکوٰۃ

b)

مدد

c)

بدلہ

15.

من لا کر حم لایر حم

a)

جو شخص رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا

b)

جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اس پر رحم کیا جاتا

16.

شعب ابی طالب کے مقاطعہ واسیری میں------- سال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو ان کے خاندان کو اور کے پیرو کاروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔---

a)

4

b)

3

c)

6

d)

2

17.

فتح مکہ کے موقع پر آ پ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اپنے دشمنوں کو----- کر دیا

a)

قید

b)

آزاد

c)

معاف

18.

ضبما رحمتہ من اللّٰہ لنت لھم ولو کنت فظا غلیظ القاب لانفضو من حولک

a)

اور اس طرح ہم نے تمہیں بہتر(درمیانی)امت بنایاہے۔تاکہتم دوسرے تمام انسانوں کےلیے (ہمارے دین کے ) شاہد بن جاؤ اور(ہمارا یہ)رسول تمہارے لیے شاہد ہے۔

b)

اے ایمان والو ڈرتے رہو اللّٰہ سے اور چاہے کہ دیکھ لے ہر ایک جی کیا بھیجا ہے کل کے واسطے اور ڈرتے رہو اللّٰہ سے ۔ بیشک اللّٰہ کو خبر ہے جو تم کر تے ہو ۔

c)

پس اللّٰہ کی رحمت کے سبب سے تم ان کے لیے نرم دل ہوئے اور اگر تم مزاج کے اکھڑ اور دل کے سخت ہوتے تو یہ لوگ تمھارے پاس سے منتشر ہو گئے ہوتے

d)

اور ہم ضرور آ زمایں گے تم کو تھوڑے سے ڈر سے اور بھوک اور مالوں،جانوں اور پھلوں کے نقصان سے ۔اور خوش خبری دے دیجیے ان صبر کرنے والوں کو کہ جب انھیں کوی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں ہم اللّٰہ ہی ہےاور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔