NEW
Font size
Worksheetsاردو اعادہ
Total questions: 22
Worksheet time: 12mins
نظم نعت کے شاعر ہیں
میر درد
مولانا ظفر علی خان
سید محمد جعفری
حفیظ جالندھری
نظم میں قافیے کے بعد بار بار دہراے جانے والے الفاظ کہلاتے ہیں
ردیف
مطلع
مقطع
تخلص
وہ مرکب ناقص جو صفت اور موصوف کی ترکیب سے بنا ہو کہلاتا ہے
مرکب عددی
مرکب مقداری
مرکب توصیفی
مرکب
پہاڑ کی طرح مضبوط ،حاتم طائ کی طرح سخی مثالیں ہیں
تشبیہات
متشابہ
سابقے
لاحقے
اسفہام کی علامت ہوتی ہے
۔
،
ََ
؟
کسی بھی بات یا قول کو اس علامت سے نمایاں کیا جاتا ہے
علامت تعجب
علامت واوین
علامت قوسین
علامت وقف
اس نظم کو کہتے ہیں جو کسی کی تعریف میں کہی جائے کہلاتی ہے
غزل
رباعی
قصیدہ
قطعہ
ایسی نظم جس کے ہر بند کے چھ مصرعے ہوں کہلاتی ہے
مخمس
مثلث
غزل
مسدس
ضرب المثل مکمل کریں گڑ کھائیں ۔۔
شکر سے پرہیز کریں
گلگلوں سے پرہیز کریں
نمک سے پرہیز کریں
مصالحوں سے پرہیز کریں
نظم فاطمہ بنت عبداللہ کے شاعر ہیں
سید محمد جعفری
علامہ اقبال
غالب
حفیظ جالدھری
وہ لفظ یا کلمہ جس میں کسی کام کا ہونا پایا جاے کہلاتا ہے
فیل ماضی
فعل مستقبل
فعل حال
فعل
ایسا فعل جس کا فاعل نا معلوم ہو کہلاتا ہے
فعل مجہول
فعل معروف
فعل
فعل ماضی
اسلم اخبار پڑھتا ہے قواعد کی رو سے ہے
فعل مجہول
فعل معروف
فعل
وہ کل بازار جائے گی قواعد کی رو سے ہے
فعل
فعل ماضی
فعل حال
فعل مستقبل
سارہ بارش میں چھتری لے کے گئی۔ چھتری اسم ذات کی کونسی قسم کی مثال ہے؟
اسم مصغر
اسم آلہ
اسم صوت
اسم مکبر
ماجد دو بجے لاہور کے لئے روانہ ہوا۔ قواعد کی رو سے ہے
اسم ظرف زماں
اسم صوت
اسم ظرف مکاں
اسم ظرف
مجھے میرے دوستوں سے بچاو کے مصنف ہیں
حکیم محمد سعید
شان الحق حقی
سجاد حیدر یلدرم
مشتاق احمد یوسفی
ایسا فعل جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے کہلاتا ہے
فعل
فعل لازم
فعل متعدی
فعل ناقص
ڈاکٹر عبدالقدیر نے پاکستان کو مضبوط بنایا
معاشی اعتبار سے
دفاعی اعتبار سے
سیاسی اعتبار سے
تینوں اعتبار سے
صنف کے اعتبار سے نظم کوشش کئے جاو ہے
مخمس
مسدس
رباعی
مثلث
دور سے ریل گاڑی کی چھک چھک کی آوازیں آرہی تھیں۔اس جملے میں چھک چھک ہے
اسم صوت
اسم ذات
اسم آلہ
اسم ظرف
صفت ذاتی کا وہ درجہ جس میں کسی اسم کی خصوصیت کا مقابلہکسی سے کیا جاتا ہے کہلاتا ہے
تفضیل نفسی
تفضیل بعض
تفضیل کل
تفضیل ذاتی
