wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

LuA lesson1

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

اللغةِ مضاف نہیں ہے، کیسے پہچانیں گے؟

a)

ال کے ساتھ ہے۔

b)

ةِ پہ کسرہ ہے۔

2.

دُرُوْسُ پر واحد پیش کی کیا وجہ ہے؟

a)

موصوف ہونے کی وجہ سے ۔

b)

مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے

c)

مضاف ہونے کی وجہ سے

3.

غیر کے کیا معنی ہیں

a)

ہاں

b)

نہیں

c)

بلکہ

4.

ناطق کے معنی بتائیں ۔

a)

بولنے والا

b)

سننے والا

c)

دیکھنے والا

5.

مضارع بتائیں::باب ض:: (ن۔ط۔ق)

a)

يَنطِقُ

b)

يَنطَقُ

c)

يَنطُقُ

6.

جن سوالات کے جوابات میں وضاحت دینی مقصود ہو انکو کیا کہتے ہیں ۔

a)

حروف استفہام

b)

اسمائے استفہام

7.

🏠أَ هذا بيتٌ؟

a)

نعم، هذا بيتٌ

b)

لا،هذا قَلمٌ

8.

ما هذا ⭐؟

a)

هذا مفتاحٌ

b)

هذا نَجمٌ

c)

هذا سَرِيرٌ

9.

دروس اللغة العربية میں اللغة کیا ہے؟

a)

صفت

b)

موصوف

c)

مضاف

d)

مضاف الیہ

10.

لِغيرِ النَّاطِقِين میں النَّاطِقِين کی اعرابی حالت بتائیں

a)

رفع

b)

نصب

c)

جر