Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Syllabus 13-15

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

اس آیت کا ترجمہ؟

أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ

a)

خبر دار تم ضرور جان لوگے۔

b)

تمہیں غافل کردیا ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی ۔دوڑ نے

2.

ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ

یہ کونسی سورت کی آیت ہے؟

a)

سورۃالتکاثر

b)

سورۃالبقرہ

c)

سورہ التین

3.

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ

اس سے اگلی آیت کونسی ہے؟

a)

وَطُورِ سِينِينَ

b)

ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ

c)

أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ

4.

آگ کے عذاب سے بچو خواہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے ایسا ہو

a)

جھوٹ بولنے سے

b)

کھجور کا ایک ٹکڑا دینے

5.

سلیبس کتنا یاد کر چکے ہیں؟

6.

کوئی مومن نہیں بن سکتا جب تک کہ وہ اپنے والدین،بچوں اور تمام لوگوں سے بڑھ کر ۔۔۔۔۔۔سے پیارنہ کرے۔

a)

حضرت محمدؐ

b)

اولاد

c)

والدین