wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ریاست اور حکومت

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اہم ریاستی معاملات جیسے معیشت، دفاع اور خارجہ امور کی دیکھ بھال کی ذمہ داری _____________ کی ہے۔

a)

صوبائی حکومت

b)

وفاقی حکومت

2.

درج ذیل میں سے کونسی حکومت کی پسندیدہ قسم ہے؟

a)

آمریت

b)

جمہوریت

3.

پاکستان میں وزیراعظم کون منتخب کرتا ہے؟

a)

صوبائی اسمبلی

b)

قومی اسمبلی

4.

پاکستان میں عام انتخابات _________ سال بعد ہوتے ہیں۔

a)

3

b)

4

c)

5

5.

پاکستان میں اس وقت کون سا آئین نافذ ہے؟

a)

1956

b)

1965

c)

1973

6.

آئین کے تحت _____ سال سے کم عمر کے بچوں سے مزدوری کرانے کی اجازت نہیں ہے۔

a)

14

b)

16

c)

18

7.

آئین ملک چلانے کے بنیادی اصولوں کا مجموعہ ہے۔

a)

درست

b)

غلط

8.

آئین (1973) کے مطابق پاکستانی شہری کی ذمہ داری ہے

a)

ملک سے وفاداری

b)

بلا امتیاز جانی و مالی تحفظ

9.

وفاقی حکومت کا سربراہ کون ہوتا ہے؟

a)

وذیر اعظم

b)

صدر پاکستان

10.

پینے کے پانی کا بندوبست کس حکومت کی زمہ داری ہے؟

a)

مقامی حکومت

b)

وفاقی حکومت