wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

MUKHARIJ

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

زبان کی نوک جب اوپر(سامنے ) والے دو دانتوں کو لگے تو کونسے حروف ادا ہوتے ہیں؟

a)

ا ی و

b)

و ف

c)

ت د ط

2.

ب،ف،م،و کا مخرج کیا ہے؟

a)

ہونٹ

b)

حلق

c)

دانت

3.

حروف تہجی کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

کوئی نہیں

b)

تین

c)

دو

d)

ایک

4.

حروف ثلوثیہ کتنے حروف سےملکر بنتے ہیں؟

a)

ایک

b)

تین

c)

چار

d)

دو

5.

حروف مستوجیہ کتنے حروف سے ملکر بنتے ہیں؟

a)

تین

b)

دو

c)

پانچ

6.

حروف حلقی کونسے ہیں؟

a)

س ص ز

b)

ر ل ن

c)

ء ہ

ع ح

غ خ

7.

ز،س،ص ؛ کونسے حروف کہلاتے ہیں؟

a)

حروف سفیریہ

b)

حروف لہاتیہ

c)

حروف طَرَفیہ

8.

مد کے کیا معنی ہیں؟

a)

چھوٹا کرنا

b)

اونچا پڑھنا

c)

لمبا کرنا

9.

مدات کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

دو

10.

ادغام متماثلین میں ساکن اور متحرک حرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ہوتے ہیں۔

a)

ایک مخرج مگر صفات مختلف

b)

ایک مخرج

c)

ایک ہی جنس (ایک ہی حرف دو بار آتا ہے)