wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ماہانہ ٹیسٹ اردُو لازمی، جماعت پنجم معروضی طرز

Total questions: 12

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

"رہبر"

کا متضاد بتائیں،

a)

رہنما

b)

رہزن

c)

رہگزر

2.

محترمہ فاطمہ جناح غریبوں کا علاج کرتی تھیں۔

a)

مفت

b)

خوشی سے

c)

فیس لے کر

3.

محترمہ فاطمہ جناح کو بچپن سے کس چیز کا شوق تھا؟

a)

کھیل کود کا

b)

گھومنے پھرنے کا

c)

کتابیں پڑھنے کا

4.

احسن کس شہر میں رہتا تھا؟

a)

پشاور

b)

کراچی

c)

لاہور

5.

احسن نے کس کے نام خط لکھا؟

a)

امی

b)

ابو

c)

بھائی

6.

لیب میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی سہولت بھی موجود تھی۔

a)

کمپیوٹر

b)

انٹرنیٹ کی

c)

اے سی کی

7.

انٹرنیٹ کو کمپیوٹر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہا جاتاہے۔

a)

تار

b)

روح

c)

سوئچ

8.

احسن کے بھائی کا کیا نام تھا؟

a)

محمد امجد

b)

محمد اسلم

c)

محمد علی

9.

وہ حروف جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملاتے ہیں۔

a)

حروف عطف

b)

حروف ندا

c)

حروف جار

10.

کمپیوٹر کا دماغ کس کو کہتے ہیں۔

a)

سی پی یو

b)

کی بورڈ

c)

مانیٹر

11.

 

کسی آپشن کو کلک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

a)

ای میل

b)

کی بورڈ

c)

ماوس

12.

Write your full name class and section

4 lines