Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Communication

Total questions: 14

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

ایک شخص کا دوسرے شخص کو کوئی پیغام،احساس یا خیالات پہنچانا .................... کہلاتے ہے

a)

Communication

b)

News

c)

Story

d)

Advice

2.

مندرجہ ذیل میں کیا چیز کمیونیکیشن میں رکاوٹ کے طور پر ثابت ہوسکتا ہے؟

a)

زبان

b)

پہاڑ

c)

ملک

d)

گاڑی

3.

مندرجہ ذیل میں کیا چیز کمیونیکیشن میں رکاوٹ کے طور پر ثابت ہوسکتا ہے؟

a)

ملک

b)

لاوڈ سپیکر

c)

کمپیوٹر

d)

جزبات

4.

مندرجہ ذیل میں کیا چیز کمیونیکیشن میں رکاوٹ کے طور پر ثابت ہوسکتا ہے؟

a)

تعلیم

b)

موسم

c)

پیغام کی منتقلی کی لمبی سلسلہ

d)

آب و ہوا

5.

کمیونیکیشن سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ِِ؟ (Non Verbal)

a)

زبانی پیغام پہنچانا

b)

اونچا بول کر پیغام پہنچانا

c)

اشارو سے پیغام پہنچانا

d)

آہستہ بول کر پیغام پہنچانا

6.

کمیونیکیشن سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ِِ؟ (Verbal)

a)

اشارو سے پیغام پہنچانا

b)

مسکرا کر پیغام دینا

c)

لکھ کر پیغام پہنچانا

d)

زبانی پیغام پہنچانا

7.

کمیونیکیشن تین چیزوں کا مجموعہ ہیں، یعنی بولے ہوئے الفاظ، آواز کی اتار چڑھاو، اور اشاروں کا استعمال یا جسمانی زبان۔ ان تینوں میں بولے ہوئے الفاظ کا تناسب کیا ہوتا ہے؟

a)

20%

b)

17%

c)

13%

d)

7%

8.

کمیونیکیشن تین چیزوں کا مجموعہ ہیں، یعنی بولے ہوئے الفاظ، آواز کی اتار چڑھاو، اور اشاروں کا استعمال یا جسمانی زبان۔ ان تینوں میں آواز کے اتار چڑھاو کا تناسب کیا ہوتا ہے؟

a)

30%

b)

33%

c)

38%

d)

45%

9.

کمیونیکیشن تین چیزوں کا مجموعہ ہیں، یعنی بولے ہوئے الفاظ، آواز کی اتار چڑھاو، اور اشاروں کا استعمال یا جسمانی زبان۔ ان تینوں میں اشاروں کا استعمال یا جسمانی زبان کا تناسب کیا ہوتا ہے؟

a)

50%

b)

55%

c)

60%

d)

65%

10.

?پیغام دینے والے کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے

a)

پیغام کا مقصد بالکل واضح ہو

b)

پیغام مختصر اور مکمل ہو

c)

ایسا پیغام دیں کہ جس سے ایک ہی مطلب نکلتا ہو، مختلف معنی دینے والے پیغام سے پرہیز کرنا چاہئے

d)

یہ تینوں آپشنز درست ہیں

e)

یہ تینوں آپشنز غلط ہیں

11.

موثر سماعت کیلئے درجہ ذیل میں سے کونسے رہنما اصول ضروری ہیں؟

a)

توجہ سے سنے

b)

غیر زبانی اشاروں کو سمجھے

c)

سوالات پوچھے

d)

یہ تینوں آپشنز غلط ہیں

e)

یہ تینوں آپشنز درست ہیں

12.

جوابی عمل کیلئے درجہ ذیل میں سے کونسے رہنما اصول ضروری ہیں؟

a)

آپ سے کوئی جوابی عمل نہ مانگے پھر جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے

b)

جواب ہر حال میں دینا چاہیٗے

c)

جوابی عمل تٖفصیلی نہ ہو

d)

یہ تینوں آپشنز غلط ہیں

e)

یہ تینوں آپشنز درست ہیں

13.

Among the following What are the helpful techniques to foster communication (both verbal and non-verbal)…

a)

Nod Your Head

b)

Take a suitable pause

where needed

c)

Make encouraging

statements

d)

All of these three options are correct

14.

How much learning improved after session on Communication or how much you are satisfied after the end of session on communication?

a)

Below 50%

b)

51-70%

c)

71-90%

d)

91-100%