wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Leadership and its qualities

Total questions: 9

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

لیڈرشپ وہ صلاحیت ہے جس سے ایک لیڈر اپنا مقصد حاصل کرنے کیلئے دوسروں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتے ہیں۔

a)

متاثر

b)

ضائع

c)

حاصل

2.

لیڈر مقصد حاصل کرنے کیلئے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بناتے ہیں۔

a)

طلباء

b)

استاد

c)

پیروکار

3.

مندرجہ ذیل میں سے کونسے ایک اچھے لیڈر کی حصوصیات ہوتی ہیں۔

a)

خیر خواہ

b)

سچائی

c)

متحرک

d)

بروقت فیصلہ سازی کرے اور فیصلوں میں لوگوں کے رائے لیتا ہو

e)

یہ تمام آپشنز درست ہیں

4.

لیڈرکی کتنی اقسام ہیں؟

a)

2

b)

3

c)

4

5.

اتھارٹیرین لیڈر سے مراد وہ لیڈر ہوتا ہے جو؟

a)

فیصلہ سازی میں کسی سے مشورہ نہ کرتا ہو

b)

فیصلہ سازی میں تمام لوگوں سے مشورہ کرتا ہو

c)

جمہوری فیصلے کرتا ہو

6.

ڈیموکریٹک لیڈر سے مراد وہ لیڈر ہوتا ہے جو؟

a)

جمہوری فیصلے کرتا ہو

b)

اپنی مرضی دوسروں پر مسلط کرتا ہو

c)

کسی کے رائے کا احترام نہ کرتا ہو

7.

لیزی فئیر لیڈر سے مراد وہ لیڈر ہوتا ہے جو؟

a)

ہر وقت متحرک رہتا ہے

b)

خود بھی بہت کام کرتا ہے اور دوسروں سے بہت کام لیتا ہے

c)

سست اور کاہل ہوتا ہے

8.

مندرجہ ذیل میں سے کونسے تنظیم کے ایک اچھے لیڈر/صدرکی خوصوصیات ہوتی ہیں۔

a)

جمہوری فیصلہ سازی کرتا ہو

b)

متحرک رہتا ہو

c)

تنظیم کو فعال رکھے

d)

تنظیم کے سرگرمیوں میں حصہ لیتا ہو

e)

یہ تمام آپشنز درست ہیں

9.

How much learning improved after session on Leadership & its qualities or how much you are satisfied after the end of session on Leadership and its qualities?

a)

Below 50%

b)

51-70%

c)

71-90%

d)

91-100%

Similar Resources on Wayground