wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Linkages Development and community meetings

Total questions: 7

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

روائتی طریقہ ترقی سے مراد وہ ترقی ہے جس میں؟

a)

مقامی لوگوں کا کوئی شرکت اور کردار نہیں ہوتا۔

b)

مقامی لوگوں کی بھرپور شرکت اور کردار ہوتا ہے۔

c)

یہ دونوں آپشنز درست ہیں۔

2.

نمائندگی کا طریقہ ترقی سے مراد وہ طرقی ہے جس میں؟

a)

منصوبہ جات کی نشاندہی عوام کے منتخب نمائندے کرتے ہیں

b)

منصوبہ جات کی نشاندہی حکومتی ادارے کرتے ہیں

c)

یہ دونوں آپشنز درست ہیں۔

3.

شراکتی طریقہ ترقی سے مراد وہ ترقی ہے جس میں؟

a)

جو بھی فیصلے ہوتے ہیں ان میں مقامی لوگ شامل ہوتے ہیں۔

b)

مقامی لوگوں کا کوئی شرکت اور کردار نہیں ہوتا۔

c)

یہ دونوں آپشنز غلط ہیں۔

4.

شراکتی ترقی کے فوائد کیا ہیں؟

a)

زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔

b)

ہر فیصلہ اور عمل میں سب کی شرکت ہوتی ہے۔

c)

جوابدہی کے عمل کی وجہ سے ترقیاتی کاموں کو زیادہ شفاف بنایا جاتا ہے۔

d)

یہ تینوں آپشنز درست ہیں۔

5.

رابطہ کاری کے۔۔۔۔۔۔۔۔ اقسام ہیں

a)

4

b)

3

c)

2

6.

لوکل سپورٹ آرگنائزیشن یا ویلج کونسل آرگنائزیشن میٹنگ کیلئے درجہ ذیل میں سے کیا ضروری ہے؟

a)

میٹنگ کا ایجنڈا ہو۔

b)

میٹنگ صرف جمعہ کے دن ہو۔

c)

میٹنگ صدر کے بغیر شروع نہ کیا جائے

7.

How much learning improved after session on Linkages, Development & community meetings or how much you are satisfied after the end of session on Linkages, Development & community meetings?

a)

Below 50%

b)

51-70%

c)

71-90%

d)

91-100%