wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ا سلامیا ت ٹیسٹ برائے جماعت دو م (اللہ تعالیٰ کی ربو بیت)

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

اپنا پو را نام ،جماعت اور سیکشن لکھیں ۔

4 lines
2.

اللہ تعالیٰ مخلو ق کی تما م ضر ور یا ت سے ــــــــــ ہے ۔

a)

بے خبر

b)

با خبر

c)

انجا ن

3.

رب ـــــــــــ کو کہتے ہیں۔

a)

صرف رزق دینے والے

b)

صرف پا لنے والے

c)

رزق دینے والے اور پالنے والے

4.

اللہ تعالیٰ د و نو ں جہانو ں کی تمام مخلو قا ت کو پالنے والا ہے۔

a)

د رست

b)

غلط

5.

اللہ تعالیٰ زبر دست قد رت کا مالک ہے ۔

a)

د ر ست

b)

غلط

6.

اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلو ق کو بڑی ــــــــــــ سے پیدا کیا ہے ۔

a)

ٖ نفرت

b)

محبت

c)

د و نو ں