NEW
Font size
WorksheetsKP Right to Services Act
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
خیبر پختون خوا خدمات تک رسائی کا قانون کب میں پاس ہوا؟
Year 2013
Year 2014
Year 205
ان میں سے کوئی نہیں
خیبر پختون خو اخدمات تک رسائی کا قانون پاس ہونے کے بعد پہلے مرحلے میں خیبر پختون خوا حکومت نے اس قانون کے تخت کتنے
خدمات کیلئے اعلامیہ جاری کیا؟
پندرہ
پانچ
دس
ان میں سے کوئی نہیں
خیبر پختون خوا میں اگر کسی کو خدمات تک رسائی کے قانون کے تخت اعلان کردہ خدمات مقرر کردہ وقت میں نہیں ملتے تو وہ اپیلیٹ اتھارٹی کوکتنے دنوں کے اندر اپیل کرے گا؟
تیس دن
چالیس دن
پچاس دن
یہ تمام آپشنز درست ہیں
خیبر پختون خوا خدمات تک رسائی کے قانون کے تخت اگر غلط شکایت درج کیا گیا تو کمیشن شکایت کنندہ پر کتنے روپے تک جرمانہ لگا سکتا ہے؟
ایک لاکھ روپے تک
ستر ہزار روپے تک
ساٹھ ہزار روپے تک
پچاس ہزار روپے تک
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کتنے ممبران پر مشتمل ہے؟
2
3
4
5
چیف کمشنر اور کمشنرز کے عہدے کا مدت تین سال کے بعد یا اگر وہ تین سال سے پہلے پینسٹھ سال عمر تک پہنچے تو ختم ہوجاتا ہے؟
درست ہے
غلط ہے
معلوم نہیں
خدمات تک رسائی کے قانون کے تخت اگر پہلی اپیل میں درخواست مسترد ہوجائے تودوسرا اپیل کس کو کیا جاتا ہے؟
ڈپٹی کمشنر
ڈی پی او
آر ٹی ایس کمیشن
یہ تمام آپشنز درست ہیں
آرٹی ایس قانون کے تخت اپیل کب کیا جاتا ہے؟
اگردرخواست دینے والے کو خدمت نہ ملے
خدمت ملے لیکن مقرر کردہ وقت کے بعد ملے
خدمت مقرر کردہ وقت میں ملے لیکن اس میں کوئی کمی ہو۔
یہ تمام آپشنز درست ہیں
اگر پہلی اپیل میں خدمات لینے والے کا درخواست مسترد ہوجائے تو اپیلٹ اتھارٹی کے فیصلے کے خلاف آرٹی کمیشن میں اپیل کتنے دنوں کے اندر کیا جاتا ہے؟
پندرہ دن
بیس دن
تیس دن
یہ تمام آپشنز درست ہیں
آرٹی ایس ایکٹ کے تخت اگر کسی کو مقرر کردہ وقت میں خدمت نہ ملے تو اپیلٹ اتھارٹی ذمہ دار آفیسرپرکم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا جرمانہ لگا سکتا ہے؟
کم ازکم ہزار اور زیادہ سے زیادہ دس ہزار روپے
کم ازکم پانچ سو اور زیادہ سے زیادہ بیس ہزار روپے
کم ازکم پانچ سو اور زیادہ سے زیادہ پچیس ہزار روپے
اپیلٹ اتھارٹی اپنی مرضی کے مطابق ایک لاکھ روپے تک
آرٹی ایس ایکٹ کے تخت اگر کسی کو مقرر کردہ وقت میں خدمت نہ ملے تو آرٹی ایس کمیشن ذمہ دار آفیسرپرکم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا جرمانہ لگا سکتا ہے؟
کم ازکم ہزار اور زیادہ سے زیادہ دس ہزار روپے
کم ازکم ہزار اور زیادہ سے زیادہ بیس ہزار روپے
کم ازکم ہزار اور زیادہ سے زیادہ پچیس ہزار روپے
کمیشن چاہے جتنا بھی جرمانہ لگائے
آرٹی ایس ایکٹ کے تخت اپیلٹ اتھارٹی یا کمیشن اگر ذمہ دار آفیسر کو جرمانہ کرے تو جرمانے کے رقم سے وہ درخواست دہندہ کو بھی رقم ادا کرنے کا حکم دے سکتا ہے لیکن یہ رقم جرمانہ کے ٹوٹل رقم کے کتنے فیصد سے زیادہ نہ ہوگا؟
چالیس فیصد
پچاس فیصد
ساٹھ فیصد
ستر فیصد
How much learning improved after session on KP Right to Services act 2014 or how much you are satisfied after the end of session on KP Right to Services Act?
Below 60 %
61-70%
71-80%
81-90%
91-100%
