wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Quran studies

Total questions: 29

Worksheet time: 30mins

Name
Class
Date
1.

قافلے والوں نے حضرت یوسف کے ساتھ کیا سلوک کیا

a)

انھیں بیچ کر بڑی رقم کمائی

b)

سستے میں بیچ دیا

c)

اپنے بچوں کی طرح پالا

d)

ان کے والدین کا تلاش کیا

2.

حضرت یوسف علیہ اسلام اپنی زندگی میں بہت سے نشیب و فراز سے گزرے

a)

اپنے بھائیوں کے حسد کی وجہ سے

b)

آزمائش کی وجہ سے

c)

‎ﷲﷻ کی حکمت اور پلان کی وجہ سے

d)

اپنے نبی ہونے کی وجہ سے

3.

سورہ یوسف کونسے دور میں نازل ہوئی

a)

مکہ کے ابتدائی دور میں

b)

ہجرت سے پہلے

c)

ہجرت کے فوراً بعد

d)

مدنی دور میں

4.

نبی اکرم ﷺ سے بنی اسرائیل کا مصر جانے کا سوال کس نے پوچھا جس کے جواب میں سورہ یوسف نازل ہوئی۔

a)

یہود مدینہ کے سوال پر

b)

مکہ کے مسلمانوں کے سوال پر

c)

یہود اور قریش کی ملی بھگت پر

d)

کفار مکہ کے سوال پر

5.

حضرت یوسف نے اپنے والد سے کس چیز کے بارے میں ذکر کیا

a)

اپنی بیماری

b)

بھائیوں کے حسد اور جلن

c)

اپنے خواب کے متعلق

d)

مصر جانے کا

6.

کیا چیز یوسف علیہ اسلام کو سجدہ کر رہی تھیں

a)

سورج چاند اور۹ستارے

b)

ایک سورج ایک چاند اور گیارہ ستارے

c)

سورج چاند اور ۱۳ ستارے

d)

گیارہ ستارے اور سورج

e)

گیارہ ستارےاور چاند

7.

سورج اور چاند سے مراد

a)

حضرت یوسف کے والد اور والدہ

b)

انکے والد اور سوتیلی والدہ

c)

والد اور چھوٹے بھائی بنیا مین

d)

والد اور حضرت یوسف علیہ اسلام

8.

گیارہ ستاروں سے کیا مراد تھی

a)

انکے دس سوتیلے بھائی اور بنیا مین

b)

انکے دس سوتیلے بھائی اور سوتیلی والدہ

c)

انکے والد اور دس سوتیلے بھائی

9.

تاویل الاحادیث کا کیا مطلب ہے

a)

برگزیدہ کرنا

b)

معاملہ فہمی سکھانا

c)

خوابوں کی تعبیر سکھانا

d)

نعمتیں تمام کرنا

10.

کونسے دو تحفے حضرت یوسف علیہ اسلام کو دئے گئے جب وہ جوانی کی عمر کو پہنچے

a)

دولت

b)

خوبصورتی

c)

علم

d)

حکمت

e)

اختیار

11.

تاویل کا روٹ ورڈ

a)

ءول

b)

وی ل

c)

ت ا ل

d)

ت و ل

12.

حضرت یوسف کے بھائی ان سے حسد کیوں کرتے تھے

a)

کیونکہ حضرت یوسف سب سے بڑے بھائی تھے

b)

کیونکہ وہ نبی منتخب کیے گیے اور انکے بھائی نہی کیے گئے

c)

کیونکہ انکے والد ان سے بہت پیار کرتے تھے

13.

حضرت یوسف کس کے بیٹے تھے

a)

ابراھیم علیہ اسلام

b)

یعقوب علیہ اسلام

c)

اسماعیل علیہ اسلام

d)

اسحاق علیہ اسلام

14.

اگر آپ کوئی اچھا خواب دیکھیں تو

a)

اس کو سوشل میڈیا پر شئیر کرنا چاہیے

b)

اس کا مطلب ہے کہ آپ سیدھی راہ پر ہیں اور اس بات پر آپ کو خوش ہونا چاہیے

c)

خواب کو صرف دانا انسان کو بتانا چاہیے اورایسے لوگوں کے سامنے اجتناب کرنا چاہیے جو آپ سے مخلص نہی

15.

حضرت یوسف کے چھوٹے بھائی کا کیا نام تھا

a)

یونس

b)

اسحاق

c)

بنیامین

d)

اسماعیل

16.

شیطان نے قیدی کے ساتھ کیا کیا

a)

اس کو بھلا دیا

b)

اس کو امیر بنا دیا

c)

اس کو کمزور کر دیا

17.

قیدی کو حضرت یوسف کی یاد کب آئی

a)

جب بادشاہ نے عجیب خواب دیکھا

b)

جب بادشاہ نے ایک ڈراونا خواب دیکھا

c)

جب بادشاہ کا حادثہ ہوا

d)

جب بادشاہ کے انتقال کا وقت قریب آیا

18.

حضرت یعقون علیہ اسلام نے بنیامین کو انکے بھائیوں کے ساتھ کیوں جانے دیا

a)

کیونکہ انکو بنیامین پر اعتماد تھا

b)

‎ﷲﷻ پر پودا بھروسہ تھا

c)

بھائیوں پر مکمل اعتماد تھا

d)

انکو معلوم تھا کہ وہ یوسف علیہ اسلام کے پاس جا رئے ہیں

19.

حضرت یوسف نے اپنے بھائیوں سے کس کو اپنے ساتھ لانے کو کہا

a)

اپنے والد کو

b)

بنیامین کو

c)

مزید رقم

d)

غلہ

20.

یوسف علیہ اسلام کا کرتاکئاں سے پھٹا تھا

a)

دامن سے

b)

پیچھے سے

c)

آگے سے

d)

دائیں طرف سے

21.

بضع سنین

” بضع” کا لفظ عربی زبان میں کتنی مدت کے لیے استمعال ہوتا ہے

a)

بضع کا اطلاق عربی زبان میں دس تک کے عدد کے لیے ہوتا ہے

b)

بضع کا اطلاق عربی زبان میں پانچ کے لیے استمعال ہوتا ہے

c)

بضع کااطلاق عربی زبان میں بیس سے کم کے لیے استمعال ہوتا ہے

d)

دس سے کم

22.

جیل کے دو ساتھی حضرت یوسف علیہ اسلام کے پاس کیوں آئے

a)

جیل سے رہائی کی خوشخبری دینے

b)

باتیں کرنے

c)

بادشاہ کے روب سے ڈرانے

d)

خواب کی تعبیر پوچھنے

23.

حضرت یوسف علیہ اسلام نے دونوں جیل کے قیدیوں کے ساتھ کیا کیا

a)

فوراً تعبیر بتا دی

b)

منع کردیا

c)

دعوت حق کی تبلیغ کی

d)

ایمان لانے کی شرط دکھ دی

24.

جب بادشاہ نے یوسف علیہ اسلام کو اپنے دربار میں بلایا تو

a)

یوسف علیہ اسلام نے خوشی کا اظہار کیا

b)

فوراً بادشاہ سے ملنے چلے گئے

c)

بادشاہ سے ملنے سے انکار کر دیا

d)

بادشاہ کو اپنی بے گناہی کے حال کے بارے میں معلوم کرنے کو کہا

25.

حاسدوں کے شر سےحفاظت کا ذریعہ

a)

تقویٰ اور صبر

b)

بڑائی

c)

خودپسندی

d)

اپنے آپ کو دوسروں کے مقابلے میں کمتر جاننا

26.

حق واضح ہو جانے کے باوجود اکثر لوگوں کارویہ ہوتا ہے

a)

وہ حق کو مان لیتے ہیں

b)

جنتی بھی خواہش کر لیں وہ ایمان نہی لائیں گے

c)

حق کو تسلیم کر لیتے ہیں لیکن زبان ست اقرار نہی کرتے

27.

حضرت یوسف کا قصہ کتنے رکوع میں تمام ہوتا ہے

a)

دس

b)

گیارہ

c)

تیرہ

d)

بارہ

28.

اگلے لوگوں کے قصوں میں عقل و ہوش رکھنے والوں کے لیے

a)

رحمت ہے

b)

عبرت ہے

c)

احسن کہانیاں ہیں

d)

اساطیر الاولین(پہلے لوگوں کے قصے) ۔

29.

ان قصوں میں ایمان والوں کے لیے

a)

رحمت

b)

ہدایت

c)

عبرت

d)

قصے کہانیاں

e)

پرانے لوگوں کی باتیں