NEW
Font size
Worksheetsjaiza para no 20 ( level 2 )
Total questions: 16
Worksheet time: 8mins
مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
اور ان میں سے ایسے بھی ہیں جن کو بجلی نے آ پکڑا ۔ اور ایسے بھی ہیں جن کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا اور ایسے بھی ہیں جو ہلاک کر دیے کئے۔
اور ان میں ایسا گروہ بھی تھا جس کو ایک ہولناک گرج نے پکڑلیا۔ اور ان میں سے ایسا گروہ بھی تھا جسے ہم نے زمین میں دھنسا دیا اور ان میں سے ایسا بھی ایک گروہ تھا جسے ہم نے غرق کر دیا
اور ان میں سے ایسے بھی ہیں جو بجلی سے پکڑے جاتے ہیں اور ہم انکو زمین میں دھنسا دیتے ہیں اور غرق کر دیتے ہیں۔
مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
اور وہ نہیں روکتے تھے اللہ کی آیات کے بارے جب وہ نازل ہو چکی ہوں۔
اور وہ تجھے تیرے رب کی آیات نازل ہونے کے بعد نہیں روکیں گے ۔
اور وہ ہرگز تجھے اللہ کی آیات (کی پیروی) سے نہ روک سکیں بعد اس کے کہ وہ تیری طرف نازل کی جا چکی ہوں
مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
اور ہم ہر امت سے ایک گواہ نکال لائیں گے اور کہیں گے کہ اپنی برہان لاؤ۔ پس وہ جان لیں گے کہ حق اللہ کے اختیار میں ہے اور جو کچھ وہ افترا کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہے گا۔
اور ہم ہر امت سے گواہ چھین لیتے ہیں پھر کہا کوئی دلیل لاءو اور جان لو کہ حق صرف اللہ کیلیے ہی ہے اوران سے وہ ضائع ہو گیا جو وہ افتراء کرتے تھے
اور ہم ہر امت سے گواہ نکالیں گے اور کہیں گے کہ اپنی برھان لاءو پھر جان حق اللہ کیلیے ہوتا اور وہ ضائع ہو جاتا ہے جو جھوٹ ہوتا ہے
مندرجہ بالا حصّے کا با محاورہ ترجمہ
اور جب وہ لغو باتیں سنے گے تو منہ پھیر لیں گے اور کہیں گے کہ ہمارے اعمال ہمارے ساتھ اور تمہارے اعمال تمہارے ساتھ۔
اور جب وہ کسی لغو بات کو سنتے ہیں تو اس سے اعراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے لئے ہمارے اعمال ہیں اور تمہارے لئے تمہارے اعمال۔
اور جب انہوں نے لغو بات کو سنا تو منہ پھیر لیا اور کہنے لگے کہ ہمارے اعمال ہمارے لیے اور تمہارے ، تمہارے لی
مندرجہ بالا حصّے میں وَکَزَ کا لفظی ترجمہ
اس نے مکا مارا
۔اس نے اسے مکا مارا
اس نے مارا
مندرجہ بالا حصّے میں رَآدُّوۡ کا لفظی ترجمہ
لوٹانے والے / دوبارہ لانے والے
۔انہوں نے لوٹایا
انہوں نے اسے لوٹایا
مندرجہ بالا حصّے میں یُنۡشِیٴُ کا لفظی ترجمہ
وہ اٹھائے جاتے ہیں یا اٹھائے جائیں گے
وہ اٹھاتا ہے یا اٹھائے گا
وہ اٹھاتے ہیں یا اٹھائیں گے
مندرجہ بالا حصّے میں غَوَیۡنَا کا لفظی ترجمہ
ہم نے گمراہ کیا
ہم گمراہ ہوئے
انہوں نے گمراہ کیا
اس آیت میں نُتَخَطَّفۡ کا صیغہ
۔فعل مضارع مجہول جمع متکلم
۔فعل مضارع مجہول مجزوم جمع متکلم
۔فعل مضارع مجزوم جمع متکلم
اس آیت میں تَظٰہَرَا کا صیغہ
فعل ماضی تثنیہ مذکر غائب
۔فعل ماضی جمع مذکر حاضر
فعل ماضی واحد مذکر غائب
مند رجہ بالا آیت میں مَتٰی کیا ہے؟
فعل
اسم
حرف
مند رجہ بالا آیت میں لَیۡتَ کیا ہے؟
فعل
اسم
حرف
عَلَیَّ کونسا مرکب ہے
مرکب توصیفی
مرکب جاری
مرکب اضافی
لِقَآءَ اللّٰہِ کونسا مرکب ہے
مرکب توصیفی
مرکب جاری
مرکب اضافی
یَّبۡدَؤُ کا مادہ کیا ہے
ی ب د
ب د ء
ب د و
یَئِسُوۡا کا مادہ کیا ہے
ی ء س
ء س و
س و ء
