NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsبھوکی بلی
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
یہ سبق کس کے بارے میں ہے؟
a)
b)
c)
d)
2.
بوڑھی خاتون کس طرح کے گھر میں رہتی تھی؟
a)
ان میں سے کوئی بھی نہیں
b)
نئے
c)
اۡجاڑ
3.
ان میں سے بھوکی بلی کونسی ہے؟
a)
b)
c)
4.
ان میں سے شہر کی بلی کونسی ہے؟
a)
b)
c)
5.
مجھے کھانے میں کیا ملتا تھا؟
a)
بریانی
b)
سوکھے ٹکڑے
c)
دودھ
d)
چکن
6.
گھر کی بلی کو کبھی کبھارکھانے میں کیا ملتا تھا؟
a)
b)
c)
d)
7.
شہر کی بلی نے گھر کی بلی کو کہاں جانے کا کہا؟
a)
گاوؑں
b)
گھر
c)
سکول
d)
شہر
8.
بچے نے بلی کو کس چیز سے مارا؟
a)
ہڈی
b)
لکڑی
c)
غلیل
9.
شہر کی بلی نے کھانے میں کس چیژ کا لالچ دیا؟
a)
گوشت
b)
ہڈی
c)
چکن
d)
قیمہ
10.
گھر کی بلی کی کونسی ہڈی ٹوٹی؟
a)
ہاتھ کی
b)
ٹخنے کی
c)
ٹانگ کی
d)
منہ کی
Reset
