NEW
Font size
Worksheetsاوؑ مزا کریں
Total questions: 16
Worksheet time: 8mins
دھیاں اور پھرتی کے شاعر کا کیا نام ہے؟
میر تقی میر
قائد ا عظم
شان الحق حقی
علامہ اقبال
بچوں کا شور سن کر کون کمرے میں آگئیں؟
بھائی
خالہ
دادی اماں
نانی اماں
اسلم اور عالیہ کہاں گئے تھے؟
ان میں سے کوئی بھی نہیں
اپنے گھر
دادی کے گھر
نانی کے گھر
اجر کے کیا معانی ہیں؟
مرضی
خوشی
گھر
انعام
رضا کے کیا معانی ہیں؟
صلہ
گھر
نا سمجھ
خوشی
ان میں سے کس کے درخت کے پتے نہیں جھڑتے؟ سبق مومن
سچل بہت امیر تھا؟ اس جملے کو تھیک کریں؟
خوش
چالاک
تیژ
غریب
سچل کو راستے میں کون ملا؟
شیر
بلی
کتا
آدمی
ادمی نے سچل سے کتنے سوال پوچھے؟
5
4
3
1
وار کے کیا معانی ہیں؟
عکس
سایہ
ہڈی
حملہ
کتے کے منہ میں کیا تھا؟ نظم ایک کتا اور اس کی پرچھائیں
چاول
روٹی
چکن
ہڈی
شیخ سعدی کا اصل نام کیا تھا؟
احمد
اکبر
علی
شرف الدین
جنگل سے کون گژر رہا تھا؟ سبق پیسا کتا
پرندے
جانور
قافلہ
عوض کے کیا معانی ہیں؟
کلاہ
خوشخبری
گھر میں
برلے میں
بوڑھی عورت کا گھر کیسا تھا؟ سبق بھوکی بلی
خوش حال
نئا
اجاڑ
گھر کی بلی کو کبھی کبھار کیا کھانے کو ملتا تھا؟
گوشت
چوہا
ہڈی
چکن
