Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حمد جماعت ششم

Total questions: 25

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

نظم حمد کے شاعرکانام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

a)

اسمعیل میرٹھی

b)

ر شد الخیری

c)

علامہ اقبال

2.

ہماری کتاب میں موجود نظم حمد کے شاعر ہیں

a)

اسماعیل میرٹھی

b)

رئیس امروہی

c)

رئیس فروغ

d)

عنایت حسین

3.

عالم کے معنی

a)

دنیا

b)

زمین

c)

کائنات

d)

آسمان

4.

بیج سے پیڑ بنتےہیں پیڑکے لیے بیج کہاں سے آتے ہیں

a)

بارش

b)

پیڑ

c)

زمین

d)

ہوا

5.

سارے پنچھی اللہ کے گن گانا سے کیا مراد ہے

a)

اللہ کی تعریف کرنا

b)

اللہ کا شکر ادا کرنا

c)

اللہ سے بات کرنا

d)

اللہ سے ڈرنا

6.

بر تر و بالا سےکیا مراد ہے

a)

سب سےاچھا

b)

سب سے بلند مرتبےوالا

c)

سب کا ہمدرد

d)

سب کو بنانے والا

7.

دوعالم کا کیا مطلب ہے

a)

زمین وآسمان

b)

سادی دنیا

c)

دو ممالک

d)

دو طرف

8.

اللہ نےکس چیزکی دولت دی

a)

مانں باپ

b)

علم

c)

خزانے

d)

دنیا

9.

کس کی باتوں کی خبر رکھتا ہے

a)

نبیوں

b)

بچوں

c)

دل

d)

مشکل

10.

اس نظم کا کیا نام ہے

a)

نعت

b)

حمد

c)

مرثیہ

d)

قصیدہ

11.

ظاہر کے معنی

a)

عیاں

b)

وافر

c)

چھپا ہوا

12.

قوی

a)

طاقتور

b)

کمزور

c)

بہادر

13.

اس کا نام بتاءیں

a)

گندم یا جو کا سٹہ

b)

بالی

c)

ڈالی

d)

پھول

14.

نرالی

a)

انوکھی

b)

عجیب

c)

عمدہ

d)

پرانی

15.

اس کا نام بتاںٔیں

a)

خوشبو

b)

عطر

c)

پرفیوم

d)

تینوں

16.

اس کا نام بتاںٔیں

a)

شاخ

b)

ڈالی

c)

Branch of tree

d)

میوہ

17.

پھدکنا کامعنی

(a)  

18.

قدرت کا معنی

(a)  

19.

رنگ ڈھنگ

(a)  

20.

حکمت کے معنی

a)

دانایٔ

b)

عقلمندی

c)

حکم

احکام

21.

حمد كس نظم کو کہتے ہیں

a)

جس میں اللہ کی تعریف بیان کی جاۓ

b)

جس میں نبی کی تعریف بیان کی جاۓ

c)

دونوں

d)

کویٔ بھی نہیں

22.

حمد میں بیان کردہ کویٔ سی دو نعمتیں

(a)  

23.

قرآن کی سوری جاں میں اللہ کی نعمتوں کا بار بار ذکر ہے

a)

سوری رحمن

b)

سوری بقرہ

c)

سورہ الم نشرح

24.

پھولوں میں عطر سے مراد

a)

خوشبو پیدا کرنا

b)

اگانا

c)

رس پیدا کرنا

d)

کوی بھی نہیں

25.

قوی و قادر سے مراد

a)

اللہ کی دو صفات ہیں

b)

طاقتور

c)

قدرت والا

d)

سب جواب درست ییں