WorksheetsArts
Total questions: 8
Worksheet time: 14mins
Name
Class
Date
1.
گانٹھ کا وزن كنتا ہوتا ہے
a)
پانچ من
b)
تین من
c)
چار من
d)
چھ من
2.
سردیوں میں جو کپڑ ے پہنتے ہیں وہ کس چیز کے بنے وہ ہوتے ہیں۔
a)
مويشيوں کے کھالوں سے
b)
کپاس
3.
وہ چیریں جو پاکستان برآمد کرتا ہے۔
4 lines
4.
کپڑے کہاں بنتے ہیں
a)
گھر
b)
میدان
c)
فیکٹریاں
5.
گرمیوں میں پہننے کا کپڑا کسی چیز سے بنتا ہے۔
a)
مویشی
b)
کپاس
6.
عام طور پر کپڑے کا رنگ کیا ہوتا ہے۔
4 lines
7.
کپاس کیا ہے۔
4 lines
8.
کپاس کی فصل کن مہینوں میں ہوتی ہے۔
4 lines
100 %
