wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 4 Urdu Revision

Total questions: 21

Worksheet time: 17mins

Name
Class
Date
1.

What Is Your Name?

4 lines
2.

What is your registration number?

4 lines
3.

جینے کی نشانی کسے کہا گیا ہے؟

a)

جینے کی نشانی ہوا کو کہا گیا ہے

b)

جینے کی نشانی پانی کو کہا گیا ہے

c)

جینے کی نشانی سورج کو کہا گیا ہے

4.

ہوا سے کون کون سی چیزیں زندہ رہتی ہیں؟

a)

پیڑ

b)

انسان

c)

جانور

d)

پرندے

5.

بچوں نے الگنی سے کونسا کھیل شروع کیا؟

a)

بچوں نے الگنی سےدوڑ کا کھیل شروع کیا۔

b)

بچوں نے الگنی سے پکڑا پکڑی کا کھیل شروع کیا۔

c)

بچوں نے الگنی سے رسّہ کشی کا کھیل شروع کیا۔

6.

بلّی کے بچے کہاں کھیل رہے تھے؟

a)

بلّی کے بچے گھر کے باہر میں کھیل رہے تھے۔

b)

بلّی کے بچے آنگن میں کھیل رہے تھے۔

c)

بلّی کے بچے چھت پر کھیل رہے تھے۔

7.

سورج کی صفت بیان کیجئے۔

a)

گرم

b)

پیلا

c)

ہرا

d)

سرد

8.

زراف کی صفت بیان کیجئے۔

a)

اونچا

b)

چھوٹا

c)

گول

d)

سفید

9.

آم کی صفت بیان کیجئے۔

a)

پیلا

b)

میٹھا

c)

لال

d)

کروا

10.

اس تصویر میں فعل کو پہچانو۔

a)

سونا

b)

کھانا

c)

پڑھنا

d)

رونا

11.

اس تصویر میں فعل کو پہچانو۔

a)

بیٹھنا

b)

کھانا

c)

پڑھنا

d)

رونا

12.

خالی جگہ پر کیجیے۔

ہوا کوـــــــــــــــــــــــــــــ ہی رکھیں۔

a)

خالی

b)

صاف

c)

گندا

d)

گیلا

13.

خالی جگہ پر کیجیے۔

ہوا بے حد ـــــــــــــــــــــــــہے۔

a)

خالی

b)

غیر ضروری

c)

ضروری

d)

گیلا

14.

خالی جگہ پر کیجیے۔

ہوا سے ــــــــــــــــــــــــــــــــچلتی ہے۔

a)

سانس

b)

گاڑی

c)

کار

d)

بجلی

15.

خالی جگہ پر کیجیے۔

تاکہ تم دونوں اتنی دیر کوئی ـــــــــــــــــــــــــــــ نہ کر سکو۔

a)

کثرت

b)

شرارت

c)

اداکاری

d)

بجلی

16.

چٹائی کس کام آتی ہے؟

a)

اڑنے کو

b)

بیٹھنے کے

c)

اوڑھنے کے

d)

وزن کرنے کے

17.

رضائی کس کام آتی ہے؟

a)

اڑنے کو

b)

بیٹھنے کے

c)

اوڑھنے کے

d)

وزن کرنے کے

18.

متضاد الفاظ لکھیے۔

صاف۔ اندر

a)

گندا- باہر

b)

اوپر۔ باہر

c)

صاف۔ گیلا

19.

متضاد الفاظ لکھیے۔

شروع- اونچا

a)

اوپر۔ نیچے

b)

ختم۔ نیچا

c)

صاف۔ گیلا

20.

اس جملے میں فعل کو پہچانو۔

پتنگ ہوا میں اڑ رہی ہے۔

a)

پتنگ

b)

ہوا

c)

اڑ

d)

ہے

21.

اس جملے میں اسم کو پہچانو۔

پتنگ ہوا میں اڑ رہی ہے۔

a)

پتنگ

b)

ہوا

c)

اڑ

d)

ہے