WorksheetsIslamiat CP4 reinforcement Quiz
Total questions: 20
Worksheet time: 7mins
اللہ تعالی نے انسان پر کتنے قسم کی ذمہ داریاں مقرر کی ہیں؟
تین
دو
چار
ان میں سے کوئی نہیں
والدین کے حقوق کے لیے قرآن مجیدمیں کونسا لفظ استعمال ہوا ہے؟
حق
فرض
احسان
حقوق العباد
رسول اللہ نے کس کے لیے تین مرتبہ حسن سلوک کی ہدایت فرمائی؟
والدہ
والد
اولاد
ماں باپ
قرآن مجید میں اولاد کو کس وجہ سے قتل کرنے سے منع فرمایا گیا؟
سخت دلی کی وجہ سے
دولت کی وجہ سے
تنگدستی کی وجہ سے
حقوق کی ادائیگی کے لیے
ولدین اولاد کی پرورش----- کے مطابق کریں۔
وسائل
ہر حالت میں
کم وسائل
حدیث کے مطابق جنت کس کے قدموں کے نیچے ہے؟
والدہ
والد
استاد
ہمسائے
روحانی والدین کا درجہ کس کو دیا گیا؟
ماں
باپ
ہمسائے
استاد
رسول اللہ کو کیا بنا کر دنیا میں بھیجا حدیث کے مطابق )گیا؟)
معلم
مقرر
فرض سکھانے والا
اخلاق سکھانے والا
صحابہ کرامؓ رسول کا بطور------- بھی بہت احترام کرتے تھے۔
رہنما
استاد
پیغمبر
حضرت جبرائیلؑ نے رسول اللہ کو کس کے حقوق کی بار بار تاکید فرمائی؟
ہمسائے
والد
استاد
والدہ
وہ شخص مومن نہیں جس کا--------- بھوکا سوئے۔
ملازم
پڑوسی
قرابت دار
والدین
پڑوسی کی طرف سے ملنے والی تکلیف پر کس قسم کارویہ ہونا چاہیے؟
صبر کا
شکر کا
ہمدردی کا
گلے شکوے
حضرت علیؓ کا وصال کس سن میں ہوا؟
چالیس ہجری
گیارہ ہجری
دس نبویؐ
چوالیس ہجری
حضرت علیؓ کی مدت خلافت ہے:
نو سال چار ماہ
چار سال دو ماہ
چار سال نو ماہ
نو سال دو ماہ
حضرت علیؓ کی والدہ نے آپکو کیا لقب دیا؟
مرتضی
اسد اللہ
حیدر کرار
فاتح خیبر
حضرت علیؓ نے کتنے سال کی عمر میں اسلام قبول کیا؟
دس
تیرہ
پندرہ
چالیس
حضرت فاطمہؓ سے حضرت علیؓ کا نکاح کب ہوا؟
ہجرت کے بعد
ہجرت سے قبل
مکہ میں قیام کے دوران
حضرت علیؓ کس رات رسول اللہ کے بستر مبارک پر سوئے؟
حج کی رات
قبول اسلام کی رات
غزوہ خیبر کی رات
ہجرت کی رات
ہجرت کے موقع پر رسول اللہ کے پاس کس کی امانتیں تھیں؟
کفار مکہ کی
انصار کی
اہل مدینہ کی
ان میں سے کوئی نہیں
حضرت علیؓ کو کس قلعہ کی فتح پر فاتح خیبر کا لقب ملا؟
قموص
ناعم
مرحب
