wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت ششم 18 اپریل پِیر 2022

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

اردو ہماری زبان ہے۔

a)

قومی

b)

علاقائی

c)

صوبائی

d)

پاکستانی

2.

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے؟

a)

تمغہ امتیاز

b)

نشانِ جرات

c)

نشانِ حیدر

d)

رتبہ شہادت

3.

ضمیر کسے کہتے ہیں؟

a)

دوست کی آواز

b)

دل کی آواز

c)

اتھری آواز

d)

دماغ کی آواز

4.

اللہ ہمیں ہر قسم کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے بچائے۔

a)

آفت

b)

مشکل

c)

آسانی

d)

دولت

5.

کسی عام جگہ، شخص یا چیز کے نام کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

a)

اسم معرفہ

b)

اسم نکرہ

c)

اسم ضمیر

d)

اسم اشارہ

6.

اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھے عمل کی طرف لے جاتے ہیں۔

a)

دوست

b)

اعمال

c)

حالات

d)

خیالات

7.

زمانے کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

8.

قائدِ اعظم محمد علی جناح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو پیدا ہوئے۔

a)

1867

b)

1876

c)

1875

d)

1877

9.

وہ کون سے الفاظ ہیں جو جملے بنانے میں مدد دیتے ہیں لیکن ان کا اپنا کوئی مطلب نہیں ہوتا؟

a)

جملہ

b)

حروف

c)

مفرد الفاظ

d)

مرکب الفاظ

10.

پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کون تھے؟

a)

لیاقت علی خان

b)

قائد اعظم

c)

علامہ اقبال

d)

امیرالدین قدوائی

11.

وہ کون سے حروف ہیں جو افسوس، تکلیف اور گھبراہٹ کے موقع پر بولے جاتے ہیں؟

a)

حروف انبساط

b)

حروف تاسف

c)

حروف تاکید

d)

حروف علت

12.

-لفظ "خط " کی جمع منتخب کیجیے

a)

خطوط

b)

خطے

c)

اخطوط

13.

لفظ " جنت " کا متضاد ہے ۔

a)

آخرت

b)

دنیا

c)

دوزخ

14.

جنگ کا مترادف کیا ہوگا؟

a)

امن

b)

سکون

c)

لڑائی

15.

لفظ " بیل کا مونث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

گائے

b)

بکری

c)

بیلی