wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

آزمائشی ٹیسٹ۔ ہفتم

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

س1۔ " قریب " کی ضد ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

عجیب

b)

دور

c)

نزدیک

d)

پڑوس

2.

س2۔ قواعد کے مطابق لفظ "اس" اسم ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

اسم نکرہ

b)

اسم ضمیر

c)

اسم آلہ

d)

اسم معرفہ

3.

س3۔ حضورؐ کا ۔۔۔۔۔۔۔ سرورِ کونین ہے۔

a)

لقب

b)

کنیت

c)

تخلص

d)

خطاب

4.

س4۔ لفظ " انہار " ۔۔۔۔۔۔۔ کی جمع ہے۔

a)

نحیف

b)

نعرہ

c)

نہر

d)

ناراض

5.

س5۔ وہ بیماری جس کا کوئی علاج نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔

a)

ظالم

b)

مہلک

c)

لا علاج

d)

جان لیوا

6.

س6۔ وہ فعل جس میں آنے والے زمانے کا ذکر ہو ۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔

a)

فعل حال

b)

فعل مستقبل

c)

فعل ماضی

d)

فعل ماضی بعید

7.

س7۔ ایک سچا اور ہمدرد دوست دنیا کا سب سے بڑا ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

تحفہ

b)

کارنامہ

c)

خزانہ

d)

اعزاز

8.

س8۔ وہ االفاظ جو کسی بات پر زور دینے کے لیے استعمال ہوں، حروفِ ۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔

a)

حروفِ علت

b)

حروفِ تاکید

c)

حروفِ تاسف

d)

حروفِ جار

9.

س9۔ ضمیر کسے کہتے ہیں؟

a)

دوست کی آواز

b)

دل کی آواز

c)

بات چیت

d)

پرندہ

10.

س10۔ حضرت خدیجہ ااپنی خوبیوں کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔ کے لقب سے مشہور تھیں۔

a)

سخی

b)

امینہ

c)

طاہرہ

d)

صادقہ

11.

س11۔ ۔۔۔۔۔۔۔ میں کھجوروں کے جھُنڈ اورپانی کے چشمے تھے۔

a)

ریگستان

b)

نخلستان

c)

گاؤں

d)

جنگل

12.

س12۔ ہم آواز الفاظ کو ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

a)

متضاد الفاظ

b)

مترادف الفاظ

c)

قافیہ

d)

ردیف

13.

س13۔ وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان چیز کی آواز کو ظاہر کرے۔

a)

اسم تصغیر

b)

اسم صوت

c)

اسم ظرف

d)

اسم مکبر

14.

س14۔ پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

تمغہ امتیاز

b)

نشانِ جرات

c)

نشانِ حیدر

d)

جناح گائیڈ بیج

15.

س15۔ اُردو پماری ۔۔۔۔۔۔۔ زبان ہے۔

a)

صوبائی

b)

قومی

c)

علاقائی

d)

بین الاقوامی