wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Diagnostic test

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ل " کےبعد کیا آتا ہے؟"

a)

م

b)

ج

c)

س

2.

ایسے حروف جو اپنے بعد آنے والوں کو نہ ملنے دیں کیا کہلاتے ہیں ؟

a)

بنیادی حروف

b)

شرارتی حروف

c)

نقاطی حروف

3.

طوطے   کا رنگ   ــــــــــــــــ  ہوتا ہے۔

a)

ہرا

b)

سفید

c)

کالا

4.

مصوّتے     ـــــــــــــــ  ہوتی  ہیں ۔

a)

چار

b)

ایک

c)

تین

d)

دو

5.

   لفظ " گڑیا " کے توڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں  ۔  

a)

گ ۔ ڑ۔ ا۔ ی

b)

گ ۔ ا ۔ ڑ۔ ی

c)

گ ۔ ڑ ۔ ی ۔ ا

d)

گ ۔ ی ۔ ڑ ۔ ا

6.

کون سی بتّی پر گاڑی روک دینی چاہیے۔

a)

پیلی

b)

نیلی

c)

لال

d)

ہری

7.

 ترتیب درست کر کے لکھیں ۔ (  بستہ   وہ    ہے   میرا   )

a)

  وہ   میرا  بستہ ہے۔

b)

بستہ   میرا وہ    ہے  

c)

بستہ   وہ  میرا  ہے   

d)

بستہ  ہے وہ    میرا 

8.

لفظ  " سوتے  "  کا  ہم  آواز  کیا   ہے ؟

a)

جانا

b)

روتے

c)

سوتی

d)

روتا

9.

"چ" سے پہلے کیا آتا ہے ؟

a)

ن

b)

م

c)

ج

d)

ل

10.

" ب  ،  ا  " کو  ملا  کر لکھیں ۔

a)

بی

b)

با

c)

بد

d)

بر

11.

 یہ کون سی سبزی ہے  ؟ 

a)

گوبھی

b)

الو

c)

گاجر

d)

مولی

12.

اس تصویر کا پہلا حرف کیا ہے؟

a)

ا

b)

س

c)

م

d)

ل

13.

 لفظ " تارے " کے توڑ لکھیں ۔

a)

ا۔ ر۔ ت ۔ے

b)

ا۔ ج۔ ر ۔ے

c)

ت ۔ ا۔ ر ۔ے

d)

ا۔ ت۔ ر ۔ے

14.

لفظ " کتاب " کتنے حروفی ہے ؟

a)

5

b)

1

c)

3

d)

4

15.

دادا    کی مونث   ــــــــــــــــ  ہے ۔

a)

خالہ

b)

دادی

c)

مامی

d)

نانی