wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

١۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب کیا ہے؟

a)

زبیح الّلہ

b)

کلیم الّلہ

c)

خلیل الّلہ

d)

صادق اور امین

2.

٢۔ اسلام کے پہلے موذن ہونے کا اعزاز حاصل ہے؟

a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو

b)

حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہہ کو

c)

حضرت اسماعیل علیہ السلام کو

d)

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو

3.

حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہہ حبشی نسل کیا تھے ؟

a)

آقا

b)

مالک

c)

زمیندار

d)

غلام

4.

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کس سے نفرت تھی ؟

a)

فرشتوں سے

b)

بتوں سے

c)

انسانوں سے

d)

جانوروں سے

5.

حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے کون تھے ؟

a)

بیٹے

b)

چچا

c)

والد

d)

پھوپھا

6.

بیت الخلا سے باہر نکل کر کیا پڑھنا چاہیے ؟

a)

نظم

b)

دعا

c)

غزل

d)

استغفار

7.

سورۃ النصر میں کتنی آیات ہیں ؟

a)

۳

b)

۵

c)

۴

d)

۲

8.

چھٹے کلمے میں ہم کس چیز سے انکار کرتے ہیں ؟

a)

توحید

b)

شرک

c)

کفر

d)

اسلام

9.

مسلمان کس مہینے میں اللہ کے گھر کا حج ادا کرتے ہیں ؟

a)

صفر

b)

ذی الحج

c)

محرم

d)

شوال

10.

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پرورش کس نے کی ؟

a)

چچا نے

b)

پھو پھا نے

c)

والد نے

d)

بھائی نے