NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کون مریض کا علاج کرتا ہے ؟
a)
قصائی
b)
درزی
c)
ڈاکٹر
d)
موچی
2.
ہم اللہ کی راہ میں کیا قربان کرتے ہیں ؟
a)
جانور
b)
پرندے
c)
پیسے
d)
جانیں
3.
فروری کے بعد کونسا مہینہ آتا ہے ؟
a)
اپریل
b)
جون
c)
مارچ
d)
اگست
4.
خوشی کا متضاد ہے ؟
a)
غریب
b)
غم
c)
بہادر
d)
شوق مزاج
5.
ہفتے میں کتنے دن ہوتے ہیں ؟
a)
ایک
b)
دو
c)
پانچ
d)
سات
6.
کوئی بھی نام کیا کہلاتا ہے ؟
a)
ضمیر
b)
فعل
c)
اسم
d)
صفت
7.
درزی کیا کام کرتا ہے ؟
a)
گوشت بیچتا ہے
b)
کپڑے سیتا ہے
c)
گاڑی چلاتا ہے
d)
پودوں میں پانی ڈالتا ہے
8.
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کی راہ میں کیا ذبح کیا ؟
a)
بکری
b)
اونٹ
c)
گائے
d)
دنبہ
9.
خانہ کعبہ عرب کے کس شہر میں ہیں ؟
a)
مکہ مکرمہ
b)
مدینہ منورہ
c)
جدہ
d)
دبئی
10.
پرچم کا مترادف کیا ہے ؟
a)
آسان
b)
کسان
c)
جھنڈا
d)
کمزور
Reset
