NEW
Font size
WorksheetsMuhibeen quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
شب قدر کتنی راتوں سے بہتر ہے؟
دس
ہزار
دس ہزار
سو
اس رات کون خدا کے حکم سے ذمین پر اترتے ہیں؟
فرشتے
جن
ملائکہ
ارواح
یہ رات کب تک سلامتی والی ہے؟
مغرب
فجر
ظہر
آدھی رات
جنگ بدر میں کس کی تعداد ذیادہ تھی؟
مسلمانوں کی
کفار کی
کس جنگ میں رسول اللہ کے سپاہی میدان چھوڑ کر بھاگ گئے تھےمگر امام علیہ السلام نے رسول اللہ کو تنہا نہیں چھوڑا؟
جنگ خندق
جنگ بدر
جنگ احد
جنگ صفین
خدا نے قرآن کی کس سورہ کی آیت نمبر 207 میں امام علیہ السلام کی تعریف بیان کی ہے؟
سورہ بقرہ
سورہ اعراف
سورہ مائدہ
سورہ نباء
امام علی علیہ السلام کی حکومت کی بنیاد کس پر تھی؟
ظلم
مساوات
انصاف
عدل و انصاف
امام علی علیہ السلام معصومین میں کس نمبر پر ہیں؟
1
2
3
4
امام علی علیہ السلام کو کہاں شہید کیا گیا؟
مسجد جمکران
مسجد نبوی
مسجد کوفہ
شب قدر کون کون سی راتون پر محیط ہے؟
شب 19،20،21 رمضان
شب 19،21،23 رمضان
شب 18،19،27،21 رمضان
شب 19،21،23،27 رمضان
