Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Math-8th

Total questions: 21

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

  سیٹ B=a,e,i,o,u کا تحتی سیٹ ہے ۔

a)

{a,g,u}

b)

{a,b,c}

c)

{a,e,p}

d)

{e,i,u}

2.

  A={3,6,9} کا غیر واجب تحتی سیٹ ہے۔

a)

{9,6}

b)

{3,6,9}

c)

{3,9}

d)

{3,6}

3.

مندرجہ ذیل میں سے کون سا عدد غیر ناطق  ہے؟

a)

4\sqrt[]{4}  

b)

16\sqrt[]{16}  

c)

11\sqrt[]{11}  

d)

9\sqrt[]{9}  

4.

  17کا مربع  ہے۔

a)

34

b)

287

c)

289

d)

51

5.

  2.25 کا جذر المربع ہے۔

a)

1.5

b)

4.5

c)

3.5

d)

2.5

6.

643\sqrt[3]{64}  

a)

4

b)

5

c)

6

d)

8

7.

اساس 8 کے نظام میں سب سے بڑا ہندسہ ہے۔

a)

1

b)

5

c)

7

d)

9

8.

  حل کریں   (11)2×(11)2\left(11\right)_2\times\left(11\right)_2  

a)

(1110)2

b)

(1100)2

c)

(1010)2

d)

(1001)2

9.

 وقار 43160 پاکستانی روپوں کو US ڈالر میں بدلنا چاہتا ہے۔ اسے کتنے US ڈالر ملیں گے؟

(ایک یو ایس ڈالر= 166 روپے)

a)

یو ایس ڈالر 268

b)

یو ایس ڈالر 260

c)

یو ایس ڈالر 180

d)

یو ایس ڈالر 160

10.

احمد نے 2 سال میں %5 کی سالانہ شرح سے 560 روپے منا فع کمایا۔ اس کا اصل زر ہے۔

a)

روپے 4600

b)

روپے 5660

c)

روپے 4660

d)

روپے 5600

11.

  طاہر نے ایک کھلونا 2000 روپے   میں خریدا اور 2200 روپے میں فروخت کر دیا۔اس کا نفع فیصد ہے۔

a)

روپے30,000

b)

روپے50,000

c)

روپے10,000

d)

روپے20,000

12.

  مواد 51، 48، 54، 57، 60 کا وسطانیہ ہے۔

a)

48

b)

51

c)

57

d)

54

13.

مواد 1,3,2,5,3,4,5,6,5,4 کا عادہ ہے۔

a)

6

b)

4

c)

3

d)

5

14.

  تکونیاتی نسبت sec 45° کی مقدار ہے -

a)

23\frac{2}{\sqrt[]{3}}  

b)

2\sqrt[]{2}  

c)

2

d)

0

15.

  اگر a=6m، b=8m، c=10m  مثلث کے اضلاع ہوں توہیرو فارمولا کے مطابق مثلث کا رقبہ ہوگا۔

a)

12m2

b)

6m2

c)

576m2

d)

24m2

16.

  ایک کرّہ کا رداس 5 میٹر ہے۔ اس کی سطح کا رقبہ ہوگا۔

a)

16πm216\pi m^2  

b)

20πm220\pi m^2  

c)

4πm24\pi m^2  

d)

100πm2100\pi m^2  

17.

  دی گئی مخروط کی کل سطح کا رقبہ ہے۔

a)

45π45\pi  مربع سینٹی میٹر 

b)

15π15\pi  مربع سینٹی میٹر 

c)

مربع سینٹی میٹر  12π12\pi  

d)

24π24\pi  مربع سینٹی میٹر 

18.

دی گئی شکل میں متناظرہ زاویوں کا جوڑا ہے۔

a)

1 and 6

b)

1 and 2

c)

1 and 3

d)

1 and 7

19.

 دی گئ متوازی الاضلاع میں زاویہ "x" کی مقدار ہے

a)

80

b)

100

c)

20

d)

260

20.

a2 - b2 =

a)

(a+b)(a-b)

b)

(a+b)(a+b)

c)

(a-b)(a-b)

d)

(a-b)2

21.

( x - 4 )3 =

a)

x3 - 12x2 + 48 -64 

b)

x3 - 12x2 + 48 -16 

c)

x3 - 12x2 + 28 -64 

d)

x3 - 12x2 + 48 -6