wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamic quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

سب سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم کس صحابی نے لکھی؟

a)

حضرت خالد بن سعید رضی اللہ عنہ

b)

خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

c)

زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

d)

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

2.

قرآن کریم کی آخری وحی کے کاتب کون تھے؟

a)

حضرت ربیع رضی اللہ عنہ

b)

حضرت مرارہ بن کعب رضی اللہ عنہ

c)

حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ

d)

حضرت ہلال بن امیہ رضی اللہ عنہ

3.

شیخ الاسلام کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟

a)

حضرت بلال رضی اللہ عنہ

b)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

c)

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنھما

d)

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ

4.

مدینہ ہجرت کرنے والے سب سے پہلے صحابی کا نام بتائیں؟

a)

حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ

b)

حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ

c)

حضرت ابو مسلمہ رضی اللہ عنہ

d)

حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا

5.

حج ککے دوران نبی ﷺ کو کنکریاں چن کر دینے والے صحابی کا نام بتائیں؟

a)

حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنھما

b)

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنھما

c)

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

d)

حضرت عبد اللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ

6.

عشرہ مبشرہ صحابہ میں سب سے آخر میں انتقال کرنے والے صحابی کا نام بتائیں؟

a)

حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ

b)

حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ

c)

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ

d)

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

7.

قرآن میں کس صحابی کا نام آیا ہے؟

a)

حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ

b)

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ

c)

حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

d)

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ

8.

وہ کون سے پہلوان ہیں جو نبی ﷺ سے کشتی میں ہارے اور پھر اسلام قبول کرلیا؟

a)

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ

b)

حضرت ابو لبابہ رضی اللہ عنہ

c)

حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ

d)

حضرت ابو رکانہ رضی اللہ عنہ

9.

وہ کون سے صحابی ہیں جو جنات کی دعوت پر اسلام لائے؟

a)

حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ

b)

حضرت سائب بن یزید رضی اللہ عنہ

c)

حضرت سراقہ رضی اللہ عنہ

d)

حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ

10.

عورتوں میں سب سے پہلے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا نے اسلام قبول کیا، یہ بتائیں کہ دوسرے نمبر پر کس صحابیہ نے اسلام قبول کیا؟

a)

حضرت زینب رضی اللہ عنھا

b)

حضرت امِ فضل رضی اللہ عنھا

c)

حضرت میمونہ رضی اللہ عنھا

d)

حضرت سودہ رضی اللہ عنھا