wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu, grade e, diyanat dari and haxar ali

Total questions: 29

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

دیانت دار

کے معنی ہیں

a)

ایما ندار

b)

سچا

2.

صادق

کے معنی ہیں

a)

بند کر نا

b)

سچا

c)

ایما ندار

3.

کمی بیشی

کے معنی ہیں

a)

سچا

b)

ایما ندار

c)

کم یا ذیادہ کرنا

4.

ہجرت

کے معنی ہیں

a)

سچا

b)

ایما ندار

c)

اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جانا

5.

ایسا کلمہ جسمیں کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر ہو رہا ہو.... کہلا تا ہے

a)

فا عل

b)

فعل

c)

مفعول

6.

دیانت داری کا کیا مطلب ہے؟

a)

دیانت داری کا مطلب ہے ہر معاملے میں ایماندار ی کام سے کام لینا

b)

دیا نت داری کا مطلب ہے اما نت رکھنا

7.

اللہ تعالیٰ کا دین حضرت محمد کے پاس کس کی اما نت تھا؟

a)

اللہ تعالیٰ کا دین حضرت محمد کے پاس اللہ تعالیٰ کی امانت تھا

b)

اللہ تعالیٰ کا دین حضرت محمد کے پاس انسانوں کی امانت تھا

8.

حضرت محمد اللہ تعالیٰ کا دین انسانوں تک پہنچا نے میں کس با ت کا خیال رکھا؟

a)

حضرت محمد نے بغیر کسی کمی بیشی کے اللہ تعالیٰ کا دین انسانوں تک پہنچا یا

b)

کچھ نہیں

9.

وصال

کے معنی ہیں

a)

وفات

b)

بیوی

c)

دیر

10.

اہلیہ

کے معنی ہیں

a)

حفاظت

b)

بیوی

c)

دیر

11.

دفاع

کے معنی ہیں

a)

حفاظت

b)

بیوی

c)

گھیراؤ

12.

تاخیر

کے معنی ہیں

a)

بیوی

b)

وفات

c)

دیر

13.

محاصرہ

کے معنی ہیں

a)

دیر

b)

گھیراؤ

c)

جانا

14.

خلفائے راشدین کون ہیں؟

a)

حضرت محمد کےوہ قریبی ساتھی جنھوں نے آپ کی وصال کے بعد اسلامی حکومت سنبھالی

b)

حضرت محمد کےوہ قریبی ساتھی جنھوں نے آپ کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کی

15.

اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ کو کہا ں ہجرت کرنے کا حکم دیا؟

a)

اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو مدینہ ہجرت کر نے کا حکم دیا

b)

اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو مکہ ہجرت کر نے کا حکم دیا

16.

غزوہ کسے کہتے ہیں؟

a)

جس جنگ میں حضرت محمد نے مسلمانوں کی قیا دت فرما ئ اس جنگ کو غزوہ کہتے ہیں

b)

جس جنگ میں حضرت محمد کی شرکت نہ ہو

17.

فا تح خیبر کون تھے؟

a)

فاتح خیبر حضرت علی رضی اللہ تھے

b)

فاتح خیبر حضرت عمر تھے

18.

حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہ مسلمانوں کے........ خلیفہ ہیں

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

چو تھے

19.

حضرت علی کرم اللہ وجہ...... .. میں سب سے پہلے ایمان لائے

a)

بچوں

b)

مردوں

20.

حضرت علی کرم اللہ وجہ کو........... کا لقب دیا گیا

a)

شیر خدا

b)

راشد ین

21.

حضرت علی کرم اللہ وجہ اکثر......... میں شریک ہوے

a)

غزوات

b)

تقاریر

22.

خلفائے راشدین....... ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چار

23.

ایک اچھا مسلمان......... ہوتا ہے

a)

سمجھ دار

b)

مالدار

c)

دیانت دار

24.

حضرت محمد رسول اللہ بچپن ہی سے.......... اور دیا نت دار تھے

a)

سچے

b)

محنتی

c)

امیر

25.

جب حضرت محمد رسول اللہ نے لوگوں کو اسلام کی طرف بلایا تو وہ ان کے......... ہوگئے

a)

دوست

b)

عزیز

c)

جانی دشمن

26.

دیانت داری کا مطلب ہے.......... سے کام لینا

a)

رحم دلی

b)

سچائی

c)

ایمان داری

27.

حضرت محمد رسول اللہ بچپن ہی سے صادق اور........... کہلا تے تھے

a)

آمین

b)

امیر

28.

صادق کا مطلب ہے.........

a)

سچے

b)

امیر

29.

لوگ اپنی.......... حضرت محمد رسول اللہ کے پاس رکھواتے تھے

a)

اما نتیں

b)

بہادری