WorksheetsIslamiat, grade 3, risalat aur آخرت
Total questions: 24
Worksheet time: 12mins
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں انسا نوں کی.......... اور رہنمائی اور کیلئے رسول بھیجے
ھدایت
امیری
اللہ تعالیٰ کے آخری رسول........ ہیں
حضرت ادم
حضرت عمر
حضرت محمد
حضرت محمد کو اللہ تعالیٰ نے......... اور رحمت بنا کر بھیجا
خا تم النبین
انسان
اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب....... پر نا زل ہوئی
حضرت عمر
حضرت علی
حضرت محمد
آپ تمام انبیاء کے.......... ہیں
سردار
دوست
خلیفہ
آپ پر اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب........... نازل فرمائی
قرآن مجید
تورات
زبور
اللہ تعالیٰ نے نبی اور رسول کیوں بھیجے؟
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں انسا نوں کی کی ھدایت اور رہنمائی کیلئے نبی اور رسول بھیجے
نبی اور رسول صرف اپنی عبادت کے لئے آئے
خاتم النبین کسے کہا جاتا ہے؟
حضرت محمد کو خاتم النبین کہا جاتا ہے
حضرت عمر رضی اللہ کو خاتم النبین کہا جاتا ہے
حضرت محمد کو خاتم النبین کیوں کہا جاتا ہے؟
کیونکہ آپ اللہ کے آخری رسول ہیں
کیونکہ آپ اللہ کے پہلے رسول ہیں
قیامت کے دن کیا ہو گا؟
اس دن اللہ تعالیٰ تمام انسانوں کو دوبارہ ذندہ کریگا اور ان کا حساب کتاب ہوگا
اس دن لوگ دنیا میں آئے گا
برے کام کرنے والے لوگوں کا انجام کیا ہوگا؟
جن لوگوں نے دنیا میں برے کام کئے وہ دوزخ میں جا ینگے
وہ جنت میں داخل جا ینگے
جنت میں کون لوگ جائیں گے
جو لوگ برے ہو
جن لوگوں نے دنیا میں اچھے کام کئے ہو وہ جنت میں جائیں گے
آخرت پر یقین رکھنااسلام کے بنیادی...... میں سےہے
عقائد
اعمال
اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں انسا نوں کی...... اور رہنمائی کے لیے رسول بھیجے
ایمان
ہدایت
اللہ تعالیٰ کےآخری....... ہیں
حضرت محمد
حضرت آدم
حضرت محمد کو اللہ تعالیٰ نے......... اور رحمت بناکر بھیجا
خاتم النبین
رحمت
اللہ تعالیٰ کی آجری کتاب....... پر نازل ہوئی
حضرت محمد
حضرت آدم علیہ اسلام
آپ تمام آنبیا ء کے....... ہیں
سردار
بادشاہ
توحيد کا مطلب اللہ تعالیٰ کو....... ماننا
ایک
دو
اللہ تعالیٰ ہر....... موجودہے
جگہ
گھر
اللہ تعالیٰ کا کوئی........ نہیں
دوست
شریک
اللہ تعالیٰ اپنی ذات اور..... میں واحد ہے
صفات
دنیا
اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی..... کے لائق نہیں
کام
عبادت
. سب کا خالق اور مالک ہے........
اللہ تعالیٰ
رسول
